پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کا فیفا سیریز میں پہلا میچ جیت کر شاندار آغاز کراچی کنگز کو عبرت ناک شکست دینے کے بعد پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا اہم بیان نیتن یاہو کے خلاف رشوت اور اختیارات کے غلط استعمال پر مقدمات کی سماعت اتوار کو ہو گی ٹرمپ اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل بھی حملوں میں کمی پر رضامن پی ایس ایل 11: راولپنڈیز نے نسیم شاہ کے جزوی متبادل کا اعلان کردیا پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم دستورِ پاکستان قومی وحدت کی علامت؛ مضبوط جمہوریت کیلیے آئین پر عمل ناگزیر ہے، صدر مملکت بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سابق صدر کی آئی سی سی سے مداخلت کی اپیل نیو ساؤتھ ویلز کا مشکل میں پھنسے ڈیوڈ وارنر کی حمایت کا اعلان وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، مذاکرات کے انتظامات سے متعلق تفصیلی بات چیت پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کا فیفا سیریز میں پہلا میچ جیت کر شاندار آغاز کراچی کنگز کو عبرت ناک شکست دینے کے بعد پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا اہم بیان نیتن یاہو کے خلاف رشوت اور اختیارات کے غلط استعمال پر مقدمات کی سماعت اتوار کو ہو گی ٹرمپ اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل بھی حملوں میں کمی پر رضامن پی ایس ایل 11: راولپنڈیز نے نسیم شاہ کے جزوی متبادل کا اعلان کردیا پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم دستورِ پاکستان قومی وحدت کی علامت؛ مضبوط جمہوریت کیلیے آئین پر عمل ناگزیر ہے، صدر مملکت بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سابق صدر کی آئی سی سی سے مداخلت کی اپیل نیو ساؤتھ ویلز کا مشکل میں پھنسے ڈیوڈ وارنر کی حمایت کا اعلان وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، مذاکرات کے انتظامات سے متعلق تفصیلی بات چیت

دستورِ پاکستان قومی وحدت کی علامت؛ مضبوط جمہوریت کیلیے آئین پر عمل ناگزیر ہے، صدر مملکت

Link copied!

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین قومی وحدت کی علامت ہے اور یہی آئین ریاست کا بنیادی قانونی و سیاسی فریم ورک فراہم کرتا ہے۔

یومِ دستور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 1973 کا آئین طویل مشاورت اور اتفاقِ رائے کا نتیجہ تھا اور اس کی متفقہ منظوری ہی اس کی سب سے بڑی طاقت ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام چیلنجز کے باوجود آئین نے ریاستی تسلسل برقرار رکھا اور یہ اداروں کی بحالی اور استحکام کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔

صدر زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو آئین 1973 کا معمارِ اعظم قرار دیتے ہوئے کہا کہ مختلف ادوار میں سیاسی جماعتوں نے آئین کا دفاع کیا جبکہ شہید بینظیر بھٹو نے جمہوریت کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا۔

آصف زرداری کا کہنا تھا کہ میثاقِ جمہوریت، جمہوری نظام کی بحالی کی بنیاد بنا اور آئین عدالتوں، تعلیمی اداروں اور انتظامیہ کے نظام کو متعین کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کا اطلاق عوامی حقوق کے تحفظ کو یقینی بناتا ہے اور عوام ہی اپنے مقدر کے اصل مالک ہیں۔

صدر مملکت نے مزید کہا کہ آئین کی اہمیت اس کے مخلصانہ نفاذ میں مضمر ہے اور ایک مضبوط جمہوریت کے لیے آئین پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *