ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ

کراچی کنگز کو عبرت ناک شکست دینے کے بعد پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا اہم بیان

Link copied!

پی ایس ایل 11 میں کراچی کنگز کو عبرت ناک شکست سے ہمکنار کرنے والی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اور سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ لاہور کے مقابلے میں کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے مرحلے میں کراچی میں وکٹ سلو ہے اور بیٹرز کو وکٹ پر رکنے میں دشواری کا سامنا ہے، افتخار احمد ایک تجربہ کار بولر ہیں، پاکستان کو ان کی خدمات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی کی قیادت کرنے والے سابق قومی کپتان اور معروف بیٹر بابر اعظم اپنی کھوئی ہوئی فارم میں واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں ،بابرعظم اپنا اصل گیم کھیلنے کے لیے کوشاں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کی ٹیم کامیابی کی جانب رواں ہو گئی ہے ،مجموعی طور پر کارکردگی سے بہت مطمئن ہوں،پی سی بی کے توسط سے قومی کرکٹ کے فروغ کے لیے اپنی خدمات دیں، میرا تجربہ افتخار احمد سے زیادہ ہے ،افتخار احمد کو اپنی بولنگ پر بہت اعتماد ہے، وہ کھلاڑیوں کی خامیوں کو اچھی طرح جانتے ہیں ،پاکستان کرکٹ ٹیم کو افتخار احمد کی خدمات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

انہوں نے بتایا کہ لاہور کے مقابلے میں کراچی کی وکٹ قدر مختلف ہے،لاہور میں وکٹ پر زیادہ دیر رکنا مشکل نہیں تھا،میری کوشش ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو اپنے تجربے سے فائدہ پہنچاؤں۔

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے معین علی نے کہا کہ پشاور زلمی نے اچھا کھیل پیش کر کے فتح اپنے نام کی ،کراچی کنگز اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام رہی،پشاور زلمی نے اچھی بیٹنگ کرنے کے بعد بہترین بولنگ کر کے جیت کو گلے لگایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *