لبنان اسرائیل جنگ بندی، بیروت میں جشن اور فائرنگ، تہران میں نعرے گونج اٹھے امریکا نے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا لاہور میں اسکوٹی سوارلڑکی سے ڈکیتی؛ مریم نواز نے ایکشن لے لیا افغانستان میں دہشتگرد تنظیمیں پڑوسی ممالک کے لیے شدید خطرہ قطر میں وزیر اعظم کا استقبال احترام اور دوستی کا طاقتور اظہار ہے، مریم اورنگزیب نجی اسپتال میں بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کا آپریشن، سرجری کے بعد واپس اڈیالہ منتقل طالبان رجیم اور فتنۃ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب؛ اہم سرغنہ کے ہوشربا انکشافات پاکستان کی 28 سالہ معروف خاتون سائیکلسٹ نتالیہ خان انتقال کرگئیں رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے پارٹی کیلئے بچے کو تیار کرنیکا انوکھا انداز، ماں مشکل میں پھنس گئی لبنان اسرائیل جنگ بندی، بیروت میں جشن اور فائرنگ، تہران میں نعرے گونج اٹھے امریکا نے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا لاہور میں اسکوٹی سوارلڑکی سے ڈکیتی؛ مریم نواز نے ایکشن لے لیا افغانستان میں دہشتگرد تنظیمیں پڑوسی ممالک کے لیے شدید خطرہ قطر میں وزیر اعظم کا استقبال احترام اور دوستی کا طاقتور اظہار ہے، مریم اورنگزیب نجی اسپتال میں بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کا آپریشن، سرجری کے بعد واپس اڈیالہ منتقل طالبان رجیم اور فتنۃ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب؛ اہم سرغنہ کے ہوشربا انکشافات پاکستان کی 28 سالہ معروف خاتون سائیکلسٹ نتالیہ خان انتقال کرگئیں رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے پارٹی کیلئے بچے کو تیار کرنیکا انوکھا انداز، ماں مشکل میں پھنس گئی

ٹرمپ اور ایران کی دھمکیوں کے باوجود پاکستانی جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کرلی

Link copied!

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور ایرانی حکام کی وارننگ کے باعث آبنائے ہرمز میں تناؤ کی صورت حال ہے لیکن پاکستانی پرچم بردار بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کرلی ہے۔

پی این ایس سی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی پرچم بردار دو آئل ٹینکر شالامار اور خیر پور آبنائے ہرمز سے گزر کر خلیج فارس میں داخل ہوگئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ آئل ٹینکر کویت کی بںدرگاہ منا الزور بندر گاہ سے پیٹرولیم مصنوعات لوڈ کرے گا اور ابو ظہبی کی بںدرگاہ داس آئل ٹینکر شالامار کی منزل ہے۔

پی این ایس سی ذرائع کا کہنا تھا کہ دونوں جہاز پی این ایس سی کی ملکیت پاکستانی پرچم بردار ہیں اور دونوں جہازوں کو کوئی رکاوٹ درپیش نہیں ہوئی۔

قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکی بحریہ کو ہدایت کردی ہے کہ آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی کی جائے اور تمام آنے اور جانے والے جہازوں کو روک دیا جائے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایران کو ٹول ادا کرنے والے جہازوں کو یہاں کسی صورت گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

دوسری جانب ایرانی حکام نے وارننگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ آبنائے ہرمز پر ان کا بدستور کنٹرول ہے اور کسی قسم کی مداخلت کی کوشش کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *