چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

سونگھنے کی حس میں کمی کس بیماری کی علامت ہو سکتی ہے؟

Link copied!

ایک تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سونگھنے کی حس میں کمی، الزائمر بیماری کی ابتدائی اور اہم ترین علامات میں سے ایک ہو سکتی ہے اور حیران کن طور پر یہ یادداشت کے واضح مسائل سے بھی پہلے ظاہر ہو سکتی ہے۔

جرمنی کے تحقیقی ادارے ڈی زیڈ این ای اورلُڈوگ میکس میلینس یونیورسٹی میونخ (ایل ایم یو) کے سائنس دانوں کی نئی تحقیق نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔

اس تحقیق کے مطابق دماغ کا مدافعتی نظام اس عمل میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ کبھی کبھار غلطی سے انہی اعصابی ریشوں (nerve fibers) پر حملہ کر دیتا ہے جو سونگھنے کی حس کے لیے نہایت ضروری ہوتے ہیں۔

نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں چوہوں اور انسانوں دونوں سے حاصل ہونے والے شواہد شامل ہیں جیسے دماغی بافتوں کا تجزیہ اور پی ای ٹی اسکیننگ۔ یہ نتائج نہ صرف بیماری کی ابتدائی تشخیص کو بہتر بنا سکتے ہیں بلکہ بروقت علاج کے نئے دروازے بھی کھول سکتے ہیں۔

محققین کے مطابق سونگھنے سے متعلق مسائل اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب دماغ کے مدافعتی خلیے، جنہیں ’مائیکروگلیا‘ کہا جاتا ہے، دو اہم حصوں کے درمیان رابطے ختم کرنا شروع کر دیتے ہیں: اولفیکٹری بلب اور لوکس سیرو لیئس۔

اولفیکٹری بلب، جو دماغ کے اگلے حصے (forebrain) میں واقع ہوتا ہے، ناک میں موجود خوشبو محسوس کرنے والے ریسیپٹرز سے آنے والے سگنلز کو پراسیس کرتا ہے۔ جبکہ لوکس سیرو لیئس، جو برین اسٹیم میں پایا جاتا ہے، لمبے اعصابی ریشوں کے ذریعے اس عمل کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *