ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ

جو میرے نصیب میں ہوگا مل کر رہے گا، ذمہ داری بھرپور طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کرتا ہوں؛ بابراعظم

Link copied!

سابق قومی کپتان اور معروف بیٹر بابر اعظم نے کہا ہے جو میرے نصیب میں ہوگا، مل کر رہے گا،اپنی ذمہ داری بھرپور طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کرتا ہوں ،کراچی کی وکٹ روز تبدیل ہوتی ہے،پی ایس ایل 11 کے اگلے میچز میں بھی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔

پیر کو لیگ کے چھٹے میچ میں ملتان سلطانز کو24 رنز سے شکست دے کر پانچویں کامیابی پانے والی پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہونے کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔

ٹیم پلان پر عمل کرنے سے کامیابیاں مل رہی ہیں ،ذاتی کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے لیے کوشاں ہوں ،مسلسل محنت پر بھرپور یقین رکھتا ہوں، سفیان مقیم سے مستقبل میں بہت امیدیں وابستہ ہیں،توقع ہے کہ وہ آگے چل کر پاکستان کرکٹ میں اہم کردار ادا کریں گے ،میری کوشش ہوتی ہے کہ سفیان مقیم سمیت ہر نئے کھلاڑی کو بھرپور اعتماد دوں ،ریڈ بال کرکٹ کھیلنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی وکٹ روزآنہ تبدیل ہو رہی ہے ،ہر روز نئے گیم پلان کے ساتھ میدان میں آنا پڑتا ہے،میچ میں کنڈیشنز کی بہت اہمیت ہوتی ہے ،اگلے تین میچز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز جیسی مضبوط ٹیموں سے مقابلہ کے لیے تیار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *