مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی امریکا کیساتھ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ پاکستان آئیں گے ٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین سے جنگ کے خاتمے کیلئےتعاون کی پیشکش ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی امریکا کیساتھ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ پاکستان آئیں گے ٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین سے جنگ کے خاتمے کیلئےتعاون کی پیشکش ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف

پی ایس ایل 11: بدھ کے روز پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدِ مقابل ہونگی

Link copied!
پی ایس ایل 11: بدھ کے روز پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدِ مقابل ہونگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں بدھ کو نیشنل اسٹیڈیم پر پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے مقابلہ ہوگا۔

پوائنٹس ٹیبل پر11 پوائنٹس جوڑ کر سر فہرست اور ناقابل شکست پشاور زلمی اپنے6 میچز میں 5 فتوحات حاصل کر چکی ہے جبکہ اسلام آباد یونائٹیڈ کے خلاف میچ بارش کی نظرہونےپر پشاور زلمی کوایک پوائنٹ حاصل ہوا تھا۔

دوسری جانب پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پرموجود کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے اپنے 5 میچز میں 2 فتوحات اور 3 ناکامیوں کے بعد 4 پوائنٹس جوڑے ہیں۔

بدھ کو لیگ کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی کی کامیابی کے امکانات ہیں۔ گزشتہ تمام چھ میچز میں ناقابل شکست پشاور زلمی کی قیادت کرنے والے سابق قومی کپتان اور معروف بیٹر بابرعظم بہترین فارم میں آچکے ہیں جبکہ کوشل مینڈس کی مسلسل تین شاندار اننگزبہترین کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔کراچی کنگز کے خلاف 191 رنزکی ریکارڈ شراکت بنانے والے دونوں بیٹرز اچھا اسکور کر سکتے ہیں۔

دوسری جانب نوجوان سفیان مقیم 14 وکٹیں حاصل کر کے مستقبل کے بہترین اسپنرہونے کی نوید دے چکے ہیں۔ ناہید رانا نے بھی اہلیت تسلیم کرائی ہے۔ آخری دونوں میچزمیں واضح فتح حاصل کرنے والی پشاور زلمی بہترین بیٹنگ پاور، عمدہ بولنگ اور شاندار فارم کے ریکارڈ کے سبب میچ کے لیے فیورٹ ہے ۔

دوسری جانب گلیڈی ایٹرز کی امیدوں کا مرکز حسن نواز اور رائلی روسو ہوں گےجبکہ ابرار احمد اور عثمان طارق کے اسپن بولنگ میں چھپے جوہرواضح ہونے کے باوجود حریف ٹیم کے لیے مشکلات کا باعث بن سکتے ہیں۔

پشاور زلمی اپنا 8 واں میچ 19 اپریل کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہی کے خلاف کھیلے گی جبکہ 9 ویں اور آخری میچ میں 22 پریل کو پشاور زلمی کا سامنا کراچی کنگز سے لاہور میں ہوگا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 7 واں میچ 17 اپریل کو لاہور قلندرز اور 8 واں میچ پشاور زلمی سے 19 اپریل کو ہوگا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اپنے 9 ویں اور آخری میچ میں 21 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے خلاف میدان میں اترے گی۔

پی یس ایل 11 میں 21 میچز کے بعد ملتان سلطانز 6 میچز میں 4 فتوحات اور ایک ناکامی کے بعد 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ چھٹے میچ میں حیدرآباد کنگز مین سے شکست کھانے والی اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 3 فتوحات اور 2 ناکامیوں کے بعد 7 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر موجود ہے۔ چوتھی پوزیشن کی حامل کراچی کنگز کے 5میچز میں 3 فتوحات اور 2 شکست کے بعد 6 پوائنٹس ہیں۔

چھٹی پوزیشن پر موجود دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے 5میچز میں 2 فتوحات اور3 شکستوں کے بعد 4 پوائنٹس ہیں۔ حیدرآباد کنگز چھٹے میچ میں دوسری فتح حاصل کر کے 4 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں پوزیشن پر ہے۔آٹھویں اور آخری نمبر پر موجود راولپنڈی پنڈیز اپنے پانچوں میچز ہار کر کوئی پوائنٹ نہیں جوڑ سکی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Link copied!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *