ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

امریکا نے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا

Link copied!

امریکا نے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد اسلحہ، گولہ بارود اور ممکنہ ایٹمی مواد کی ترسیل کو روکنا بتایا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام خطے میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ ایران تک حساس اور ممنوعہ مواد کی فراہمی کو روکا جا سکے۔

اس حوالے سے امریکی بحریہ کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ایران جانے والے جہازوں کی مکمل تلاشی لی جائے گی تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ان پر ہتھیار، ویپن سسٹمز، گولہ بارود، ایٹمی مواد یا دیگر حساس اشیاء موجود نہ ہوں۔

اس کے علاوہ خام یا صاف تیل، لوہا، اسٹیل اور ایلومینیم جیسے مواد کی بھی جانچ پڑتال کی جائے گی۔

ایڈوائزری کے مطابق یہ تلاشی کسی مخصوص مقام تک محدود نہیں ہوگی بلکہ کھلے سمندر میں کہیں بھی لی جا سکتی ہے، جس سے عالمی بحری تجارت پر بھی اثرات پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق امریکا کے اس فیصلے سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے اور بین الاقوامی قوانین اور سمندری آزادی کے حوالے سے نئی بحث بھی جنم لے سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *