ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات ابتدائی مراحل میں داخل ہوگئے؛ خبر ایجنسی کا دعویٰ

Link copied!

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات ایک ابتدائی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں تاہم دونوں ممالک کسی حتمی معاہدے کے بجائے پہلے مذاکرات کے لیے ایک بنیادی فریم ورک (خاکہ) طے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یہ بات عالمی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ایران میں موجود ایک باخبر ذریعے نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتائی۔

انھوں نے مزید بتایا کہ آبنائے ہرمز کھلنا اچھی بات ہے لیکن اس پیش رفت کو کسی بڑے بریک تھرو کے طور پر نہیں دیکھا جا سکتا بلکہ یہ ایک طویل سفارتی عمل کا محض آغاز ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ مذاکرات میں چند اہم معاملات زیرِ بحث آئیں گے، جن میں خاص طور پر یورینیم کی افزودگی، افزودہ یورینیم کے ذخائر کا مستقبل اور اقتصادی پابندیوں میں نرمی شامل ہے۔

خیال رہے کہ یہ وہی اہم نکات ہیں جن پر ماضی میں بھی ایران اور امریکا کے درمیان شدید اختلافات رہے ہیں اور اب بھی دونوں فریق اپنے اپنے مؤقف پر قائم دکھائی دیتے ہیں۔

ایرانی ذریعے نے بتایا کہ ایران نے مذاکرات کے لیے تقریباً 10 شرائط پیش کی ہیں۔ جن میں صرف جوہری پروگرام ہی نہیں بلکہ بالخصوص لبنان سمیت خطے کی مجموعی صورتحال بھی شامل ہے۔

یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی عندیہ دے چکے ہیں کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذکرات اس ویک اینڈ پر پاکستان میں ہوسکتے ہیں اور اگر کوئی معاہدہ طے پاجاتا ہے تو وہ دستخطی مہم میں شرکت کرنے اسلام آباد جا سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *