پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی کیڈٹس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ رہنے کی ہدایت غزہ میں پینے کا پانی پہچانے والی گاڑیوں پر اسرائیلی حملہ، 2 افراد ہلاک روس، بھارت فوجی معاہدہ؛ 3 ہزار اہلکاروں مع جنگی جہازوں کی تعیناتی کا امکان عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کے معاملے پر معاون خصوصی حکومت خیبرپختونخوا کا سخت ردعمل وزیرِ اعظم سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا اہم دورہ مکمل کرکے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق ایران جنگ سے کس ٹیکنالوجی کمپنی نے بڑا منافع کمایا؟ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات ابتدائی مراحل میں داخل ہوگئے؛ خبر ایجنسی کا دعویٰ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی کیڈٹس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ رہنے کی ہدایت غزہ میں پینے کا پانی پہچانے والی گاڑیوں پر اسرائیلی حملہ، 2 افراد ہلاک روس، بھارت فوجی معاہدہ؛ 3 ہزار اہلکاروں مع جنگی جہازوں کی تعیناتی کا امکان عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کے معاملے پر معاون خصوصی حکومت خیبرپختونخوا کا سخت ردعمل وزیرِ اعظم سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا اہم دورہ مکمل کرکے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق ایران جنگ سے کس ٹیکنالوجی کمپنی نے بڑا منافع کمایا؟ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات ابتدائی مراحل میں داخل ہوگئے؛ خبر ایجنسی کا دعویٰ

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کے معاملے پر معاون خصوصی حکومت خیبرپختونخوا کا سخت ردعمل

Link copied!

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کے معاملے پر حکومت خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے نے پنجاب حکومت کی بدنیتی کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کی صحت پر غفلت اور علاج میں دانستہ تاخیر بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، آپریشن کے بعد مناسب طبی سہولیات اور مؤثر نگہداشت فراہم نہ کرنا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ فیملی کو اعتماد میں لیے بغیر آپریشن کرنا غیر قانونی اور مجرمانہ فعل ہے جبکہ بروقت علاج نہ ملنے سے آنکھ کی بیماری سنگین ہو گئی۔

شفیع جان نے کہا کہ جیل میں قید افراد کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے اور آپریشن کے بعد مریض کو ایسی جیل منتقل کرنا جہاں بنیادی سہولیات نہ ہوں قابل سوال ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ بشریٰ بی بی کو فوری طور پر بہتر طبی نگہداشت کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے۔

شفیع جان نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت ایک غیر سیاسی خاتون کو بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے اور بغیر عوامی مینڈیٹ کی حکومت انسانی صحت جیسے حساس معاملے پر بھی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں پر پابندی حکومت کی بے حسی کا ثبوت ہے، تاہم تمام تر دباؤ کے باوجود عمران خان کے حوصلے بلند ہیں اور ان کی عوامی مقبولیت ہی حکومتوں کی بوکھلاہٹ کا سبب بن رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *