اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

Link copied!

ماضی میں ہوئے ایک مطالعے پر کیے گئے نئے تجزیے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روزانہ کم مقدار میں اسپرین لینے سے بڑی آنت کے کینسر (کولوریکٹل کینسر) کے خطرے میں نمایاں کمی تو نہیں آتی،لیکن دماغ کے اندر یا اس کے آس پاس خون بہنے (بلیڈنگ) کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

محققین کے مطابق اسپرین کا روزانہ استعمال پہلے 15 سالوں میں کولوریکٹل کینسر سے بچاؤ میں خاص مددگار ثابت نہیں ہوتا، اگرچہ طویل مدت میں کچھ حفاظتی فوائد ممکن ہو سکتے ہیں۔

تاہم، محققین نے واضح کیا کہ طویل مدتی نتائج کے بارے میں انہیں مکمل اعتماد نہیں ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ روزانہ اسپرین کا استعمال ابتدائی عرصے میں کولوریکٹل کینسر سے ہونے والی اموات میں اضافہ کر سکتا ہے لیکن 15 سال کے بعد یہ اموات کم کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے۔البتہ محققین نے ان نتائج پر بھی عدم اعتماد کا اظہار کیا۔

مزید یہ کہ اسپرین کا مسلسل استعمال کھوپڑی کے باہر خون بہنے کے ساتھ ساتھ دماغ کے اندر اور اس کے اردگرد بلیڈنگ کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے۔

محققین کے مطابق موجودہ شواہد کی بنیاد پر اسپرین کو کولوریکٹل کینسر کی ابتدائی روک تھام کے لیے معمول کے استعمال میں لانے کے بارے میں کوئی حتمی نتیجہ یا واضح ہدایات دینا ممکن نہیں۔ تحقیق کے نتائج وقت کے ساتھ بدلنے والے پیچیدہ حفاظتی اثرات اور ممکنہ نقصانات دونوں کو ظاہر کرتے ہیں، جن پر ڈاکٹروں اور مریضوں کو سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں