ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ

صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی بھی یرغمالیوں میں شامل

Link copied!

صومالیہ کے قریب سمندری حدود میں بحری قزاقی کا ایک سنگین واقعہ پیش آیا ہے، جہاں قزاقوں نے ایک آئل ٹینکر پر حملہ کر کے اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔

شپنگ ذرائع کے مطابق ’اونر 25‘ نامی جہاز پر 21 اپریل کو حملہ کیا گیا، جس کے بعد قزاقوں نے جہاز کا کنٹرول سنبھال لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس جہاز پر 11 پاکستانی عملہ بھی موجود ہے، جس کے باعث اہلِ خانہ شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔

حکام کے مطابق پاکستان میری ٹائم وزارت کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ آف پورٹس کی جانب سے جہاز پر موجود پاکستانی عملے سے تاحال کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔ اسی طرح جہاز بھیجنے والی ایجنسی کی جانب سے بھی کوئی واضح مؤقف سامنے نہیں آیا۔

دوسری جانب متاثرہ عملے کے اہلِ خانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جہاز کے انڈونیشین کپتان کی رہائی کے لیے انڈونیشیا کی حکومت قزاقوں سے بات چیت کر رہی ہے۔

اہلِ خانہ نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اقدامات کرے اور پاکستانی عملے کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنایا جائے۔

ماہرین کے مطابق صومالیہ کے قریب سمندری راستے عالمی تجارت کے لیے انتہائی اہم ہیں، تاہم یہاں بحری قزاقی کے واقعات وقتاً فوقتاً سامنے آتے رہتے ہیں، جو نہ صرف انسانی جانوں بلکہ عالمی سپلائی چین کے لیے بھی خطرہ بن سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *