ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

ایران سے منسلک 344 ملین ڈالر کے کرپٹوکرنسی اثاثے منجمد

Link copied!

امریکا نے ایران سے مبینہ تعلقات کے باعث 344 ملین ڈالر مالیت کے کرپٹو کرنسی اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔

امریکا کے وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ امریکی حکومت ایران کی فنڈز پیدا کرنے، منتقل کرنے اور واپس لانے کی صلاحیت کو منظم طریقے سے کمزور کرتی رہے گی۔

انھوں نے مزید بتایا کہ اس تناظر میں ایران سے منسلک متعدد کرپٹو کرنسی والیٹس پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں جس کے نتیجے میں 344 ملین ڈالر کی خطیر رقم منجمد کی گئی ہے۔

امریکی محکمہ خزانہ کے بیان میں بھی ایران کی مالی صلاحیت کو محدود کرنے کے لیے اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث توانائی کی فراہمی میں خلل کے دوران ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔

امریکی محکمہ خزانہ نے چین کی آئل ریفائنری، شپنگ کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں جن پر ایران کی تیل برآمدات میں مدد کا الزام تھا۔

یاد رہے کہ پابندیاں اُس وقت عائد کی گئی ہیں جب جب امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ہفتے کے روز پاکستان روانہ ہو رہے ہیں جہاں ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کا نیا دور شروع ہونے والا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *