ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ

صدر مملکت آصف علی زرداری چین پہنچ گئے

Link copied!
صدر مملکت آصف علی زرداری چین پہنچ گئے

صدر مملکت صدر آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے۔

ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا چانگشا پہنچنے پر ہونان صوبائی عوامی کانگریس کے نائب چیئرمین ہو ژوشینگ نے پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زائی دونگ اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی بھی موجود تھے۔

بیان میں کہا گیا کہ صدر آصف زرداری چانگشا میں قیام کے دوران صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور چین کے صوبہ ہونان میں واقع شاؤشان میں چیئرمین ماؤ زیدونگ کی جائے پیدائش اور ان کی سابقہ رہائش گاہ کا دورہ بھی کریں گے۔

صدر کے دورے کے دوران حکومت سندھ اور چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی ہوں گے۔

مزید بتایا گیا کہ صدر مملکت آصف زرداری کے دورہ چین سے دونوں ملکوں کے درمیان معاشی تعاون، تجارت اور سی پیک پر اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

قبل ازیں صدر آصف علی زرداری لاہور سے چین کے لیے روانہ ہوئے تھے جہاں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے انہیں الوداع کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *