ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع

عباس عراقچی نے امریکا کو تحریری پیغامات پاکستان کے ذریعے پہنچا دیے، ایرانی خبرایجنسی​​​​​​​

Link copied!

ایرانی خبرایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکا کو اپنی سرخ لکیر سے متعلق تحریری پیغامات پہنچا دیے ہیں۔

ایرانی خبرایجنسی فارس کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اپنے اسلام آباد کے حالیہ دورے کے دوران پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکا کو ایران کی سرخ لکیر سے متعلق تحریری پیغامات پہنچائے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ پیغامات جوہری معاملات اور آبنائے ہرمز سمیت اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض شرائط پر مشتمل ہیں۔

مزید بتایا گیا کہ یہ پیغامات کا تبادلہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا حصہ نہیں ہیں بلکہ ایران کی جانب سے علاقائی صورت حال کو واضح کرنے اور اپنی سرخ لکیر کو کھل کر بیان کرنے کی ایک کوشش ہے۔

باخبر ذرائع کا کہنا تھا کہ عباس عراقچی مکمل طور پر طے شدہ سرخ لکیروں اور وزارت خارجہ کی سفارتی ذمہ داریوں کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ عباس عراقچی نے اسلام آباد میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کے بعد روس روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ روسی صدر ویلادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔

عباس عراقچی ہفتے کو بھی پاکستان آئے تھے اور وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ملاقاتیں کی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *