چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی

اسرائیل نے ایران جنگ کے دوران آئرن ڈوم اور فوجی متحدہ عرب امارات میں تعینات کیے، سی این این

Link copied!

امریکی نشریاتی ادارہ (سی این این) نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران اپنا دفاعی نظام آئرن ڈوم اور فوجی اہلکاروں خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات میں تعینات کردیے ہیں۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق معاملے سے واقف ایک اسرائیلی ذریعے نے بتایا کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران اسرائیل نے خفیہ طور پر فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم اور درجنوں فوجیوں کو متحدہ عرب امارات میں تعینات کیا اور یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان غیر معمولی فوجی تعاون کی ایک نئی سطح کا عکاس ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیلی ذریعے نے ایکسیوس کی اس رپورٹ کی بھی تصدیق کی کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کے ساتھ ٹیلیفونک رابطے کے بعد اسرائیلی فوج کو ہدایت دی کہ وہ متحدہ عرب امارات میں آئرن ڈوم بیٹری اور انٹرسیپٹرعملہ بھیج دیں۔

مزید بتایا گیا کہ متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کے مطابق ایران نے خطے میں کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں متحدہ عرب امارات کو زیادہ نشانہ بنایا یہاں تک کہ اسرائیل سے بھی زیادہ امارات کو نشانہ بنایا جہاں 550 سے زائد بیلسٹک اور کروز میزائلوں اور 2,200 سے زائد ڈرون حملے کیے گئے۔

متحدہ عرب امارات کا دعویٰ ہے کہ ایران کے 90 فیصد سے زیادہ حملوں کو ناکام بنایا گیا تاہم کچھ میزائل فوجی اور شہری اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوئے۔

واضح رہے کہ آئرن ڈوم اسرائیلی ساختہ موبائل، شارٹ رینج کا فضائی دفاعی نظام ہے جو راکٹ، مارٹر، توپ خانے کے گولے اور ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرتا ہے، اسرائیل اس سے قبل اس نظام کو فروخت کرنے کے متعدد معاہدے کرچکا ہے، تاہم یہ غالباً پہلا موقع ہے کہ اسے کسی دوسرے ملک میں عملی طور پر تعینات کیا گیا ہو۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ایکسیوس کے مطابق اس نظام نے جنگ کے دوران ایرانی میزائلوں کی درجنوں کوششوں کو ناکام بنایا۔

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعاون اور تعلقات کا معاہدہ 2020 میں ہوا تھا اور اس سے ابراہمی معاہدے کا نام دیا گیا تھا، جس میں دیگر چند ممالک بھی شامل تھے۔

اسرائیلی ذریعے کے مطابق دونوں ممالک نے قریبی فوجی اور انٹیلیجنس شراکت داری قائم کرلی ہے جو ایران کے ساتھ جنگ کے دوران نمایاں طور پر سامنے آئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *