چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

فٹنس ٹریکرز کے نفسیات پر منفی اثرات کا انکشاف!

Link copied!

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فٹنس اور کیلوریز ٹریک کرنے والی ڈیوائسز ان صارفین میں ’شرمندگی‘ کے جذبات پیدا کر سکتی ہیں جو اپنے مقررہ اہداف حاصل نہیں کر پاتے۔

یونیورسٹی کالج لندن(یو سی ایل) اور لوبورو یونیورسٹی کے ماہرین نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابہ ٹوئٹر) پر موجود ہزاروں پوسٹس کا تجزیہ کیا۔

اس مطالعے میں فٹنس کی پانچ سب سے زیادہ فائدہ مند ایپس سے متعلق 58 ہزار 881 پوسٹس کی نشاندہی کی گئی، جس سے ان مقبول ٹولز کے ممکنہ منفی نفسیاتی اثرات سامنے آئے۔

بعد ازاں ان پوسٹس کو فلٹر کیا گیا تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ کن میں ’منفی جذبات‘ کا اظہار کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں 13 ہزار 799 پوسٹس سامنے آئیں۔

محققین نے کے علم میں یہ بات آئی کہ جب صارفین نے غیر صحت بخش غذا ایپ میں درج کی تو انہیں ’شرمندگی‘، ایپس کی طرف سے بار بار آنے والی نوٹیفکیشنز پر ’جھنجھلاہٹ‘ اور اپنے اہداف پورے نہ کر پانے پر ’مایوسی‘ احساس ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *