اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا شمالی کوریا میں یوکرین کیخلاف لڑنے والے فوجیوں سے منسوب میوزیم کا افتتاح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پی ایس ایل: ملتان سلطانز کی پلے آف میں رسائی کے باوجود اسمتھ کا سفر تمام؟ دہلی ائیرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا، طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی تحفے میں ملے لاٹری کے ٹکٹ نے لاکھوں ڈالر جتوا دیے فٹنس ٹریکرز کے نفسیات پر منفی اثرات کا انکشاف! اوپن اے کا نیا اے آئی ماڈل متعارف، ’سُپر ایپ‘ کی جانب پیشرفت اسرائیل نے ایران جنگ کے دوران آئرن ڈوم اور فوجی متحدہ عرب امارات میں تعینات کیے، سی این این عباس عراقچی نے امریکا کو تحریری پیغامات پاکستان کے ذریعے پہنچا دیے، ایرانی خبرایجنسی​​​​​​​ اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا شمالی کوریا میں یوکرین کیخلاف لڑنے والے فوجیوں سے منسوب میوزیم کا افتتاح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پی ایس ایل: ملتان سلطانز کی پلے آف میں رسائی کے باوجود اسمتھ کا سفر تمام؟ دہلی ائیرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا، طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی تحفے میں ملے لاٹری کے ٹکٹ نے لاکھوں ڈالر جتوا دیے فٹنس ٹریکرز کے نفسیات پر منفی اثرات کا انکشاف! اوپن اے کا نیا اے آئی ماڈل متعارف، ’سُپر ایپ‘ کی جانب پیشرفت اسرائیل نے ایران جنگ کے دوران آئرن ڈوم اور فوجی متحدہ عرب امارات میں تعینات کیے، سی این این عباس عراقچی نے امریکا کو تحریری پیغامات پاکستان کے ذریعے پہنچا دیے، ایرانی خبرایجنسی​​​​​​​

دہلی ائیرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا، طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی

Link copied!

سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کی ایک پرواز میں دورانِ ٹیک آف انجن میں آگ لگنے کے باعث طیارے کو ہنگامی طور پر واپس اتار لیا گیا، جس کے نتیجے میں 6 مسافر زخمی ہو گئے۔

یہ واقعہ نئی دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ میں پیش آیا، جہاں زخمی مسافروں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ایئرلائن کے جاری کردہ بیان کے مطابق پرواز LX147 مقامی وقت کے مطابق رات 1 بج کر 8 منٹ پر دہلی سے زیورخ کے لیے روانہ ہونے والی تھی کہ ٹیک آف کے فوراً بعد ایک انجن میں خرابی پیدا ہو گئی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔

ترجمان کے مطابق طیارے میں اس وقت 228 مسافر اور 4 بچے سوار تھے۔ عملے نے فوری طور پر صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے احتیاطی اقدام کے طور پر طیارے کو واپس اتار لیا اور تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

ایئرلائن نے بتایا کہ واقعے میں عملہ مکمل طور پر محفوظ رہا جبکہ 6 مسافروں کو معمولی زخمی ہونے پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں تاکہ انجن میں خرابی کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *