ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

شمالی کوریا میں یوکرین کیخلاف لڑنے والے فوجیوں سے منسوب میوزیم کا افتتاح

Link copied!

یوکرین کیخلاف لڑنے اور ہلاک ہونے والے شمالی کوریا کے فوجیوں کی یاد میں ملک میں ایک میوزیم کا اففتاح کیاگیا ہے.

میڈیا رپورٹس کے مطابق افتتحای تقریب میں شمالی کوریا اور روس کے سرکردہ رہنماؤں نے آپس میں مزید تعاون کا اعادہ کیا ہے۔

اپریل 2025 میں شمالی کوریا اور روس نے اعلان کیا تھا کہ ان کے فوجی مل کر روس کے کرسک سرحدی علاقے میں یوکرین کی دراندازی کو پسپا کرنے کے لیے لڑیں گے۔

تاہم دونوں ممالک نے یہ نہیں بتایا کہ شمالی کوریا نے کتنے فوجی تعینات کیے۔ تاہم جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس سروس کے اندازے کے مطابق شمالی کوریا نے تقریباً 15,000 فوجی بھیجے اور ان میں سے 2,000 مارے گئے۔

شمالی کوریا کی مرکزی خبر رساں ایجنسی نے پیر کو اطلاع دی کہ میوزیم کی افتتاحی تقریب پیانگ یانگ میں کرسک کے علاقے کو آزاد کرانے کے آپریشن کے خاتمے کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد کی گئی۔

رہنما کم جونگ ان نے دورہ کرنے والے روسی حکام کے ساتھ تقریب میں شرکت کی جن میں ریاست ڈوما کے اسپیکر ویاچسلاو ولوڈن اور وزیر دفاع آندرے بیلوسوف شامل تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *