ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

ایران کی نئی تجویز پر ٹرمپ اپنی قومی سلامتی ٹیم کیساتھ سر جوڑ کر بیٹھ گئے

Link copied!

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صبح اپنی قومی سلامتی کی ٹیم کے ساتھ ایک اہم اجلاس میں ایران کی پیش کی گئی ایک نئی تجویز پر تبادلہ خیال کیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس پریس بریفنگ میں ترجمان کیرولین لیویٹ نے بتایا کہ قومی سلامتی ٹیم سے ملاقات میں صدر ٹرمپ نے ایران کی آبنائے ہرمز کو کھولنے کی تجویز پر مشاورت کی۔

امریکی ترجمان نے مزید کہا کہ میں یہ نہیں کہوں گی کہ اس پر غور کیا جا رہا ہے بلکہ صرف یہ کہا جا سکتا ہے کہ آج صبح ایک گفتگو ہوئی ہے جس پر میں ابھی تفصیل میں نہیں جانا چاہتی۔

ایک سوال کے جواب میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرلین لیویٹ نے کہا کہ اس حوالے سے مزید معلومات صدر ٹرمپ خود فراہم کریں گے میں اس وقت وہ ایرانی تجویز کی حمایت یا مخالفت پر کوئی رائے دینے کی پوزیشن میں نہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ایران کے حوالے سے “ریڈ لائنز” بالکل واضح ہیں اور ان کے نزدیک سب سے مقدم امریکا اور اس کے عوام کی سلامتی ہے۔

یاد رہے کہ ایران نے تجویز پیش کی ہے کہ امریکا اس کے بحریہ کی ناکہ بندی کھول دے اور جوہری مذاکرات کو سب سے آخر میں کیا جائے تو وہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *