چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

روایتی ورزش کے بجائے ایکسینٹرک پر توجہ دینی چاہیے: تحقیق

Link copied!

ایڈتھ کاون یونیورسٹی کی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پٹھوں کا سائز، طاقت یا کارکردگی بہتر بنانے کے لیے سخت، تھکا دینے والی ورزش یا درد ضروری نہیں ہوتا۔

جامعہ کے ایکسرسائز اینڈ اسپورٹس سائنس کے ڈائریکٹر پروفیسر کین نوساکاکا کہنا تھا کہ یہ سوچ کہ ورزش لازماً تھکا دینے والی یا تکلیف دہ ہونی چاہیے، لوگوں کو پیچھے رکھے ہوئے ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے بجائے ہمیں ایکسینٹرک (Eccentric) ورزش پر توجہ دینی چاہیے، جو روایتی ورزش کے مقابلے میں بہت کم محنت سے زیادہ بہتر نتائج دے سکتی ہے اور اس کے لیے جم جانا بھی ضروری نہیں۔

ایکسینٹرک ایکسرسائز وہ ہوتی ہے جب پٹھے کھنچتے ہوتے ہوئے کام کرتے ہیں، جیسے ڈمبل کو آہستہ نیچے لانا، سیڑھیاں اترنا یا آہستگی سے کرسی پر بیٹھنا۔

تحقیق سے یہ بھی سامنے آیا کہ ان حرکات کے دوران پٹھے زیادہ طاقت پیدا کرتے ہیں، جبکہ توانائی کم استعمال ہوتی ہے، بنسبت اس کے کہ آپ وزن اٹھائیں یا سیڑھیاں چڑھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *