ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ

ججز ٹرانسفر معاملہ ، جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا

Link copied!

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ججز ٹرانسفر کے معاملے پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس پاکستان سے بطور سربراہ جوڈیشل کمیشن ٹرانسفر معاملے کو ذاتی طور پر سننے کی استدعا کی ہے۔

جسٹس بابر ستار نے استدعا کی ہے کہ آئین کے آرٹیکل 200 کے تحت ٹرانسفر معاملے سے پہلے کمیشن اجلاس میں مجھے سنا جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ سے ججز ٹرانسفر کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا، ٹرانسفر کیلئے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس ثمن رفعت امتیاز، جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو کے نام زیرِ غور آئینگے۔

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ٹرانسفر ججز سے متعلق اجلاس بلانے کی مخالفت کی تھی جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد سرفراز ڈوگر کی جانب سے 5 ممبران کی ریکوزیشن پر اجلاس بلایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *