کونسی غذاؤں کا استعمال ہماری توجہ کو متاثر کر سکتا ہے؟ فلٹر لگی تصاویر نے لاپتہ خاتون کی تلاش مشکل بنادی چین: آٹو شو میں کم قیمت گاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ خلیج تعاون کونسل نے آبنائے ہرمز پر جہازوں سے فیس کی تجویز مسترد کردی ایران پر امریکی شکنجہ مزید سخت، 35 اداروں اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا یکطرفہ فتح کا اعلان کیا تو ایران کا ردعمل کیا ہو گا؟ امریکی خفیہ اداروں نے سر جوڑ لیے کراچی، انٹر امتحان شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل نقل اور ایجنٹ مافیا کا بورڈ حکام پر تشدد Operation Ghazab-Lil-Haq: Pakistan’s Strategy in Balochistan & Border Tensions -The News Today ججز ٹرانسفر معاملہ ، جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا کونسی غذاؤں کا استعمال ہماری توجہ کو متاثر کر سکتا ہے؟ فلٹر لگی تصاویر نے لاپتہ خاتون کی تلاش مشکل بنادی چین: آٹو شو میں کم قیمت گاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ خلیج تعاون کونسل نے آبنائے ہرمز پر جہازوں سے فیس کی تجویز مسترد کردی ایران پر امریکی شکنجہ مزید سخت، 35 اداروں اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا یکطرفہ فتح کا اعلان کیا تو ایران کا ردعمل کیا ہو گا؟ امریکی خفیہ اداروں نے سر جوڑ لیے کراچی، انٹر امتحان شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل نقل اور ایجنٹ مافیا کا بورڈ حکام پر تشدد Operation Ghazab-Lil-Haq: Pakistan’s Strategy in Balochistan & Border Tensions -The News Today ججز ٹرانسفر معاملہ ، جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا

کونسی غذاؤں کا استعمال ہماری توجہ کو متاثر کر سکتا ہے؟

Link copied!

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پروسیسڈ غذاؤں سے بھرپور ڈائٹ توجہ یکسو رکھنے کی صلاحیت کو متاثر کر سکتی ہے۔

موناش یونیورسٹی، یونیورسٹی آف ساؤ پالو اور ڈِیکن یونیورسٹی کی نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ مقدار میں پراسیسڈ (فیکٹری میں تیار شدہ) کھانے کھانا دماغ کی توجہ مرکوز رکھنے کی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے اور ڈیمنشیا کے خطرے میں اضافہ کرتا ہے۔

الزائمرز ایسوسی ایشن کے جرنل الزائمرز اینڈ ڈائمینشیا: ڈائیگنوسس میں شائع ہوئی اس تحقیق میں 2100 سے زائد آسٹریلوی افراد (جو ڈیمنشیا سے پاک تھے اور درمیانی یا زیادہ عمر کے تھے) کی خوراک اور ذہنی صحت کا جائزہ لیا گیا۔

نتائج سے ظاہر ہوا کہ روزانہ کی بنیاد پر الٹرا پراسیسڈ فوڈز (یو پی ایف) کی معمولی سی بھی زیادہ مقدار انسان کی توجہ میں واضح کمی کا باعث بنتی ہے، چاہے وہ بظاہر صحت مند غذا ہی کیوں نہ کھا رہا ہو۔

مرکزی محقق باربرا کارڈوسو (جو موناش یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف نیوٹریشن، ڈائٹکس اینڈ فوڈ اور وکٹورین ہارٹ انسٹیٹیوٹ سے وابستہ ہیں) نے کہا کہ یہ تحقیق واضح کرتی ہے کہ صنعتی طریقے سے تیار کی جانے والی خوراک اور ذہنی تنزلی کے درمیان مضبوط تعلق موجود ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *