ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ

فیفا کانگریس: فلسطینی عہدیدار کی اسرائیلی نمائندے کیساتھ تصویر بنوانے، ہاتھ ملانے سے انکار

Link copied!

فیفا کانگریس میں فلسطینی فٹبال فیڈریشن کے صدر جبریل رجوب اسرائیلی نمائندے کے ساتھ تصویر بنوانے اور ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔

76ویں فیفا کانگریس کے دوران ایک اہم لمحے پر کشیدگی اس وقت سامنے آئی جب فلسطینی فٹبال فیڈریشن کے صدر جبریل رجوب نے اسرائیلی فٹبال ایسوسی ایشن کے نائب صدر باسم شیخ سلیمان کے ساتھ اسٹیج پر کھڑے ہونے سے انکار کر دیا۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فیفا صدر جیانی انفینٹینو نے دونوں کو اپنے ساتھ آنے کی دعوت دی۔

رپورٹس کے مطابق انفینٹینو نے رجوب کو قریب آنے کے لیے اشارہ کیا اور بازو سے پکڑ کر آمادہ کرنے کی کوشش بھی کی تاہم وہ اپنے مؤقف پر قائم رہے۔

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کی نائب صدر سوزن شلبی نے بتایا کہ رجوب نے واضح الفاظ میں کہا کہ وہ ایسے شخص سے ہاتھ نہیں ملا سکتے۔

بعد ازاں انفینٹینو نے خطاب میں دونوں فریقین کو مل کر کام کرنے کی تلقین کی۔

تاہم شلبی نے اس اقدام کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ رجوب کی تقریر کا مقصد قوانین اور انصاف پر زور دینا تھا جسے نظر انداز کیا گیا۔

یاد رہے کہ فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن نے حال ہی میں کھیلوں کی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کی ہے، جس میں مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی کلبز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *