پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

گجرانوالہ کے عوام کیلیے مریم نواز کا تحفہ، بڑے منصوبے کی منظوری دیدی

Link copied!

اہلِ گجرانوالہ کے لیے خوش خبری ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ان کے لیے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں گجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ گجرانوالہ کے ہر علاقے کو فیڈر بسوں کے ذریعے میٹرو ٹرین سسٹم سے منسلک کیا جائے تاکہ شہریوں کو بہتر سفری سہولتیں فراہم کی جا سکیں۔

اجلاس میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے ماس ٹرانزٹ سسٹم میں دو ٹنل سیکشن بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا، جبکہ 17 سے 19 کلومیٹر ٹریک کو انڈرگراؤنڈ گزارنے کی اصولی منظوری بھی دی گئی۔

اس کے علاوہ منصوبے میں ہر اسٹیشن اور ڈپو پر سولر سسٹم نصب کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ توانائی کے متبادل ذرائع کو فروغ دیا جا سکے۔

اس موقع پر بریفنگ میں بتایا گیا کہ گجرانوالہ میں 26 لاکھ مسافروں کے سفر کی گنجائش کے لیے یہ ماس ٹرانزٹ سسٹم قائم کیا جائے گا۔ گکھڑ سے ایمن آباد تک 31.5 کلومیٹر طویل اس منصوبے کی تکمیل کے لیے 12 ماہ کی مدت مقرر کی گئی ہے، جبکہ اس میں مجموعی طور پر 24 اسٹیشنز بنائے جائیں گے جن میں 2 اسٹیشنز انڈرگراؤنڈ ہوں گے۔

منصوبے کے تحت گرجاکھ، چن دا قلعہ اور گوندلا والا کے علاقوں میں ڈپو قائم کیے جائیں گے، جبکہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے دونوں اطراف 62 کلومیٹر طویل ڈرین بھی تعمیر کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ایک جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بھی قائم کیا جائے گا جو نظام کی نگرانی اور آپریشن کو یقینی بنائے گا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ گجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی تکمیل سے شہر کا ٹرانسپورٹ کلچر بدل جائے گا اور شہریوں کو ایک جدید و شاندار سفری نظام فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گجرانوالہ کے عوام کے لیے یہ منصوبہ ایک اہم تحفہ ثابت ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *