چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

لگژری کروز شپ پر خطرناک وائرس کا حملہ، 3 مسافر ہلاک، متعدد متاثر

Link copied!

ارجنٹینا سے جنوبی افریقا جانے والے ایک لگژری کروز شپ پر اچانک پھیلنے والے خطرناک ہنٹا وائرس نے خوف و ہراس پھیلا دیا جہاں اب تک 3 مسافر ہلاک جبکہ کئی مسافر مشتبہ طور پر متاثر ہو چکے ہیں۔

بین الاقوامی ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق جہاز پر ہنٹا وائرس کے ایک تصدیق شدہ اور 5 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

وائرس کے باعث ایک 69 سالہ برطانوی شہری کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جسے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے اسپتال میں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

یہ خوفناک واقعہ ایم وی ہونڈیس نامی کروز شپ پر پیش آیا جو اوشین وائڈ ایکسپیڈیشنز کی ملکیت ہے۔

جہاز نے 20 مارچ کو اوشایا سے سفر شروع کیا تھا اور اسے 4 مئی کو کیپ ورڈی پہنچنا تھا۔

ماہرین کے مطابق ہنٹا وائرس عموماً چوہوں کے پیشاب یا فضلے کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے اور یہ خطرناک حد تک سانس کی بیماری پیدا کر سکتا ہے۔

اگرچہ انسان سے انسان میں منتقلی بہت کم ہوتی ہے لیکن موجودہ صورتحال نے مسافروں میں شدید خوف پیدا کر دیا ہے۔

کروز شپ پر تقریباً 170 مسافر، 57 عملہ، 13 گائیڈز اور صرف ایک ڈاکٹر موجود تھا جس سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنا مزید مشکل ہو گیا۔

برطانیہ کے دفتر خارجہ نے بھی صورتحال پر نظر رکھنے اور اپنے شہریوں کی مدد کے لیے تیار رہنے کا اعلان کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *