آئی ایم ایف معاہدہ، سوورین ویلتھ فنڈز کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ ایرانی جارحیت ناقابل قبول ہے، جواب دینے کا حق رکھتے ہیں؛ متحدہ عرب امارات ویڈ لاک پالیسی رہنما اصول، قانونی استحقاق نہیں، آئینی عدالت واشنگٹن میں فائرنگ کا واقعہ، وائٹ ہاؤس لاک ڈاؤن کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا سعودی وزارت خارجہ کی خطے میں کشیدگی کم کرنے کی اپیل، پاکستان کی ثالثی کوششوں کی توثیق امریکا کسی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا، صدر ٹرمپ لکی مروت ، شیر افضل مروت کا سکیورٹی گارڈ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں اہم رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو 190ملین پاؤنڈ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مرکزی اپیلیں سننے کا فیصلہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کی کوشش کی تو نشانہ بنائیں گے، ایران کی دھمکی آئی ایم ایف معاہدہ، سوورین ویلتھ فنڈز کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ ایرانی جارحیت ناقابل قبول ہے، جواب دینے کا حق رکھتے ہیں؛ متحدہ عرب امارات ویڈ لاک پالیسی رہنما اصول، قانونی استحقاق نہیں، آئینی عدالت واشنگٹن میں فائرنگ کا واقعہ، وائٹ ہاؤس لاک ڈاؤن کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا سعودی وزارت خارجہ کی خطے میں کشیدگی کم کرنے کی اپیل، پاکستان کی ثالثی کوششوں کی توثیق امریکا کسی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا، صدر ٹرمپ لکی مروت ، شیر افضل مروت کا سکیورٹی گارڈ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں اہم رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو 190ملین پاؤنڈ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مرکزی اپیلیں سننے کا فیصلہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کی کوشش کی تو نشانہ بنائیں گے، ایران کی دھمکی

واشنگٹن میں فائرنگ کا واقعہ، وائٹ ہاؤس لاک ڈاؤن کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا

Link copied!

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے کے بعد اچانک لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

امریکی خفیہ ایجنسی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے نارتھ لان میں موجود صحافیوں کو فوری طور پر اندر جانے کی ہدایت کی اور پورے علاقے کو سیکیورٹی حصار میں لے لیا۔

حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ 15ویں اسٹریٹ اور انڈیپنڈنس ایونیو کے قریب پیش آیا جو نیشنل مال کے قریب واقع ہے یعنی وائٹ ہاؤس سے چند بلاکس کے فاصلے پر۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *