امن دشمن کون ؟ امریکا کا ایران پر ایک اور حملہ، ساحلی علاقوں میں دھماکے سنے گئے؛ ایرانی میڈیا سب سے بڑے کاغذی طیارے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ دل اور بلڈ پریشر کی ادویات کے وسیع استعمال سے متعلق اہم انکشاف! ڈِیپ سیک کا اپنی اے آئی چِپ پر کام شروع اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف امریکی پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، ہارون اختر پاکستان کا ایران امریکا کشیدگی پر اظہار تشویش، فریقین پر اسلام آباد معاہدے کی پاسداری پر زور اقوام متحدہ میں پاکستان کا جنسی تشدد کے خاتمے کیلیے عالمی اقدامات کا مطالبہ امن دشمن کون ؟ امریکا کا ایران پر ایک اور حملہ، ساحلی علاقوں میں دھماکے سنے گئے؛ ایرانی میڈیا سب سے بڑے کاغذی طیارے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ دل اور بلڈ پریشر کی ادویات کے وسیع استعمال سے متعلق اہم انکشاف! ڈِیپ سیک کا اپنی اے آئی چِپ پر کام شروع اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف امریکی پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، ہارون اختر پاکستان کا ایران امریکا کشیدگی پر اظہار تشویش، فریقین پر اسلام آباد معاہدے کی پاسداری پر زور اقوام متحدہ میں پاکستان کا جنسی تشدد کے خاتمے کیلیے عالمی اقدامات کا مطالبہ

وائٹ ہاؤس ترجمان کیرولین لیویٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش، مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا

Link copied!

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں اور ان کے خاندان کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قریبی ساتھی اور وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ان کے ہاں یکم مئی کو بیٹی کی پیدائش ہوئی، جس کا نام ’ویویانا‘ رکھا گیا ہے۔

کیرولین لیویٹ نے اپنے پیغام میں کہا کہ ماں اور بچی دونوں صحت مند ہیں جبکہ ان کا بڑا بیٹا بھی اپنی نئی بہن کے ساتھ خوشگوار وقت گزار رہا ہے اور خاندان زندگی کے نئے مرحلے سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔

28 سالہ کیرولین لیویٹ امریکا کی تاریخ کی کم عمر ترین وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری ہیں، وہ اپنی سخت اور جارحانہ پریس بریفنگز کے باعث خاصی شہرت رکھتی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق انہیں 24 اپریل سے زچگی کی چھٹی پر جانا تھا، تاہم وائٹ ہاؤس کوریسپانڈنٹس ڈنر کے دوران پیش آنے والے سیکیورٹی واقعے کے بعد انہوں نے اپنی چھٹی مؤخر کر دی تھی اور 28 اپریل تک اپنی سرکاری ذمہ داریاں نبھاتی رہیں۔

کیرولین لیویٹ نے 2025 میں ریئل اسٹیٹ ڈویلپر نکولس ریچیو سے شادی کی تھی۔ ان کی شادی اور ذاتی زندگی سوشل میڈیا پر اکثر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہے۔

واضح رہے کہ ان کے پہلے بچے کی پیدائش جولائی 2024 میں اس وقت ہوئی تھی جب انتخابی مہم کے دوران صدر ٹرمپ پر حملے کی کوشش کی گئی تھی، جس کے بعد کیرولین نے اپنی زچگی کی چھٹی مختصر کر دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *