ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

انگلینڈ ٹیم کا انتخاب اب سابق آسٹریلوی کھلاڑی کریں گے

Link copied!

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مارکس نارتھ کو انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا نیا نیشنل سلیکٹر مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر اس وقت کاؤنٹی کلب ڈرہم کے ڈائریکٹر آف کرکٹ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور اطلاعات کے مطابق انہوں نے حتمی انٹرویوز میں سابق انگلش فاسٹ بولرز اسٹیون فن اور ڈیرن گف کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

46 سالہ مارکس نارتھ آسٹریلیا کے لیے 24 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں، جن میں 2009 اور 2010-11 کی ایشیز سیریز بھی شامل تھیں۔

مارکس نارتھ انگلینڈ کی تاریخ میں پہلے غیر ملکی سلیکٹر ہوں گے جو سابق انگلش کرکٹر و سلیکٹر لیوک رائٹ کی جگہ سنبھالیں گے۔

مارکس نارتھ کے انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس سے قریبی تعلقات بھی ہیں۔ دونوں نے ناردرن سپرچارجرز میں ایک ساتھ کام کیا، جہاں نارتھ نے ہیری بروک کو کپتان اور اینڈریو فلنٹوف کو ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق نارتھ کو سابق سلیکٹرز کے مقابلے میں زیادہ اختیارات حاصل ہوں گے اور وہ انگلش ڈومیسٹک کرکٹ کے ساتھ رابطے بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

امکان ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم انتخاب کے عمل میں بھی شامل ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *