ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے

Link copied!

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے لئے ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

کرکٹ اسکاٹ لینڈ نے سابق قومی کپتان اظہر علی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ، اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

دورہ نیپال کے لئے انہیں یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے، اس بارے میں اظہر علی کا کہنا تھا کہ اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میرا کیرئیر کے آغاز میں اسکاٹ لینڈ کے ساتھ تعلق رہا ہے ، اظہر علی نے کہا کہ میں کام کے آغاز اور باصلاحیت ٹیم کو آگے بڑھنے میں مدد کیلئے بہت پرجوش ہوں ۔

اظہر علی پاکستان کی جانب سے 97 ٹیسٹ اور 53 ون ڈے میچز کھیل چکے ہیں اور انہیں اسکاٹش کرکٹ کا بھی تجربہ حاصل ہے، جہاں وہ ہنٹلی کرکٹ کلب کے لیے چھ سیزنز کھیلتے رہے۔

اسکاٹ لینڈ کرکٹ کے ہیڈ آف پرفارمنس Steve Snell نے کہا کہ اظہر علی کا وسیع تجربہ ٹیم کے لیے قیمتی اضافہ ثابت ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *