ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ

حکومت اپنے اخراجات کم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرے، فیصل کریم کنڈی

Link copied!

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث تیل کی سپلائی مشکلات کا شکار ہے، ایسے حالات میں حکومت کو چاہیے کہ دیگراخراجات کم کرکے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کرے۔

انہوں نے کہا کہ آج سی این جی بند ہے جبکہ ملک میں پیدا ہونے والی گیس بھی مقامی عوام کو فراہم نہیں کی جا رہی، جو تشویشناک صورتحال ہے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پنجاب سے گندم کی نقل و حمل پر پابندی بھی عوام اور کاروباری حلقوں کیلئے مسائل پیدا کر رہی ہے۔

انہوں نے ضم شدہ اضلاع میں ٹیکسوں کے نفاذ کے معاملے پر صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر صوبائی حکومت مقدمہ نہیں لڑسکتی تو پیپلزپارٹی کو موقع دیا جائے تاکہ عوام کے حقوق کا دفاع کیا جا سکے۔

گورنرخیبرپختونخوا نے 9 مئی کے مقدمات کا فوری ٹرائل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ دارعناصر کو جلد سزا ملنی چاہیے، صوبائی چیف ایگزیکٹو اگر “معرکہ حق” کی تقریب میں شریک ہوتے تو ایک مثبت پیغام جاتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے 47 سال پرانے دشمن ممالک ایران اورامریکا کوایک میز پر بٹھا کر اہم سفارتی کامیابی حاصل کی۔

ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا وسائل سے مالا مال صوبہ ہے مگراب تک ان وسائل کوعالمی سطح پرمؤثرانداز میں پیش نہیں کیا جا سکا۔ وزیراعلیٰ کو پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر امن وامان کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *