ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

انگلینڈ نے افغانستان کرکٹ ٹیم کا بائیکاٹ کر دیا

Link copied!

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ انگلینڈ افغانستان کے خلاف کوئی بھی باہمی کرکٹ سیریز نہیں کھیلے گا۔

انگلش بورڈ نے اس فیصلے کی وجہ طالبان حکومت کی جانب سے خواتین اور لڑکیوں پر عائد پابندیوں کو قرار دیا ہے۔ای سی بی کے چیئرمین رچرڈ تھامسن نے کہا کہ افغانستان میں خواتین کو تعلیم، کھیل اور عوامی زندگی سے دور رکھنا صنفی امتیاز ہے، جو بین الاقوامی کھیلوں کی روح اور اصولوں کے خلاف ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں افغانستان کے ساتھ معمول کی کرکٹ روابط برقرار رکھنا انسانی حقوق کے مسائل کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہوگا۔

واضح رہے کہ کرکٹ آسٹریلیا بھی طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان کے خلاف باہمی سیریز منسوخ کر چکا ہے تاہم انگلینڈ نے گزشتہ برس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کے خلاف میچ کھیلا تھا کیونکہ یہ ایک عالمی ٹورنامنٹ تھا اور اس سے دستبرداری پر پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا تھا۔

دوسری جانب افغانستان کی جانب سے خواتین کرکٹ ٹیم نہ بنانے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے قوانین پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں کیونکہ مکمل رکن ممالک کے لیے خواتین کرکٹ کا ڈھانچہ قائم کرنا لازمی سمجھا جاتا ہے۔

ادھر انگلینڈ نے اپنے 2026 کے شیڈول کا بھی اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ٹیم نیوزی لینڈ، بھارت، پاکستان اور سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *