ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

اذان اویس نے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا

Link copied!

ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے پاک بنگلا دیش ٹیسٹ میچ میں اذان اویس نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

وہ کیرئیر کے پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے پاکستان کے چودھویں بلے باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے 153 گیندوں پر 14 چوکوں کی مدد سے بنگلادیش کے خلاف سنچری مکمل کی۔

اکیس سالہ اذان اویس 103 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، بنگلا دیش کے خلاف ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں اذان اویس اور عبداللہ افضل نے ڈیبیو کیا۔

اذان اویس نے امام الحق کے ساتھ میچ میں اننگ کا آغاز کیا تھا۔ امام الحق 45 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، عبداللہ افضل اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 60 رنز بنا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *