وزیر داخلہ کی بنگلا دیشی ہم منصب سے ملاقات، تجارت و ثقافت کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق ایرانی آئل ٹینکروں پر حملہ ہوا تو امریکی اڈے بھی محفوظ نہیں رہیں گے، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی اذان اویس نے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا روسی صدر نے یوکرین کے ساتھ جنگ ختم ہونے کا اشارہ دے دیا بنوں میں رات گئے پولیس چوکی پر خودکش دھماکا، شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی امریکا میں خوفناک حادثہ، ٹیک آف کے دوران مسافر طیارہ رن وے پر موجود شخص سے ٹکرا گیا دشمن جان لے پاکستان کیخلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات انتہائی خطر ناک اور دور رس ہونگے، فیلڈ مارشل انگلینڈ نے افغانستان کرکٹ ٹیم کا بائیکاٹ کر دیا آپ ملک کا سرمایہ ہیں، قومی کرکٹر سیٹ بیلٹ نہ لگانے کے باجود چالان سے بچ گئے حکومت اپنے اخراجات کم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرے، فیصل کریم کنڈی وزیر داخلہ کی بنگلا دیشی ہم منصب سے ملاقات، تجارت و ثقافت کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق ایرانی آئل ٹینکروں پر حملہ ہوا تو امریکی اڈے بھی محفوظ نہیں رہیں گے، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی اذان اویس نے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا روسی صدر نے یوکرین کے ساتھ جنگ ختم ہونے کا اشارہ دے دیا بنوں میں رات گئے پولیس چوکی پر خودکش دھماکا، شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی امریکا میں خوفناک حادثہ، ٹیک آف کے دوران مسافر طیارہ رن وے پر موجود شخص سے ٹکرا گیا دشمن جان لے پاکستان کیخلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات انتہائی خطر ناک اور دور رس ہونگے، فیلڈ مارشل انگلینڈ نے افغانستان کرکٹ ٹیم کا بائیکاٹ کر دیا آپ ملک کا سرمایہ ہیں، قومی کرکٹر سیٹ بیلٹ نہ لگانے کے باجود چالان سے بچ گئے حکومت اپنے اخراجات کم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرے، فیصل کریم کنڈی

ایرانی آئل ٹینکروں پر حملہ ہوا تو امریکی اڈے بھی محفوظ نہیں رہیں گے، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

Link copied!

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا تو خطے میں موجود امریکی تنصیبات اور فوجی اہداف پر حملے کیے جائیں گے۔

ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق آئی آر جی سی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے میزائل اور جدید ڈرون مکمل طور پر تیار ہیں اور کسی بھی جارحانہ اقدام کا فوری جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی افواج نہ صرف امریکی فوجی اڈوں بلکہ خطے میں موجود دشمن کے جنگی جہازوں کو بھی نشانہ بنا سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران اپنی تیل بردار جہاز رانی اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔

دوسری جانب ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے ایران کو جنگ بندی میں توسیع سے متعلق نئی تجاویز بھجوائی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ سفارتی رابطے جاری ہیں اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری تناؤ اور امریکی بحری سرگرمیوں کے باعث مشرق وسطیٰ کی صورتحال انتہائی حساس ہوچکی ہے۔ ایران پہلے ہی واضح کرچکا ہے کہ اگر اس کی تیل برآمدات یا بحری راستوں کو نقصان پہنچایا گیا تو اس کا سخت جواب دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ حالیہ ہفتوں میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بھی اسی تناؤ کے باعث شدید اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *