فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

ایران جنگ میں یو اے ای بھی شامل تھا؟ امریکی میڈیا کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا

Link copied!

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران خفیہ طور پر ایران کے اندر کئی حملے کیے۔ رپورٹ کے مطابق ان کارروائیوں میں ایران کے اہم توانائی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔

رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یو اے ای نے ایران کے لاوان جزیرے پر واقع ایک آئل ریفائنری پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں شدید آگ بھڑک اٹھی اور ریفائنری کو عارضی طور پر بند کرنا پڑا۔

بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ اپریل کے آغاز میں اس وقت کیا گیا جب امریکی صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان کی تیاری کر رہے تھے۔

وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ایک ذریعے نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے خاموشی سے جنگ میں متحدہ عرب امارات کی شمولیت کا خیرمقدم کیا۔ تاہم اس حوالے سے امریکی حکومت کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران نے ان حملوں کے جواب میں یو اے ای اور کویت پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کیے۔

ذرائع کے مطابق ایران نے سب سے زیادہ حملے متحدہ عرب امارات پر کیے، جن کی تعداد تقریباً 2800 بتائی گئی ہے، جو اسرائیل پر کیے گئے حملوں سے بھی زیادہ تھی۔

رپورٹ کے مطابق ان حملوں کے نتیجے میں یو اے ای کی معیشت متاثر ہوئی، کئی اداروں میں ملازمین کی برطرفیاں اور جبری رخصتیاں بڑھ گئیں جبکہ ملک کی سکیورٹی پالیسی میں بھی بڑی تبدیلیاں کی گئیں۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے رپورٹ پر براہِ راست تبصرہ کرنے سے گریز کیا، تاہم اپنے پہلے سے جاری بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یو اے ای کو اپنی سلامتی کے دفاع اور جواب دینے کا حق حاصل ہے۔

یہ رپورٹ ایسے وقت سامنے آئی ہے جب مشرق وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان کشیدگی مسلسل عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *