فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ نافذ، شہری بغیر ویزا سفر کرسکیں گے

Link copied!

سعودی عربیہ اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ آج سے باقاعدہ طور پر نافذ العمل ہوگیا، جس کے تحت دونوں ممالک کے شہری بغیر ویزا ایک دوسرے کے ملک کا سفر کرسکیں گے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اس معاہدے کے تحت سعودی عرب اور روس کے شہری 90 دن تک ایک دوسرے کے ملک میں قیام کرسکیں گے۔ ویزا استثنا کا اطلاق سرکاری، سفارتی اور عام پاسپورٹ رکھنے والے افراد پر ہوگا۔

رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے شہری بغیر ویزے سیاحت، کاروبار اور مختصر دوروں کے لیے سفر کرسکیں گے۔ اس اقدام کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات، تجارت اور سیاحت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یہ معاہدہ یکم دسمبر 2025 کو سعودی دارالحکومت ریاض میں طے پایا تھا۔ معاہدے پر روس کے نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے دستخط کیے تھے۔ماہرین کے مطابق ویزا فری معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون، سیاحتی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کے مواقع میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *