ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ

جھاڑ پلانے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کو شازیہ مری کیساتھ رویے کا احساس ہوگیا

Link copied!

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری کی ان کے ساتھ موجودگی سیاسی حلقوں میں ایک مرتبہ پھر سے موضوع بحث رہی۔

بلاول بھٹو نے گزشتہ روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے ان سے سوال پر شازیہ مری کی جانب سے جواب دینے پر شدید ناراضی کا اظہارکرتے ہوئے انہیں جھاڑ پلائی تھی جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی اور سیاسی حلقوں میں موضوع بحث رہی۔

تاہم جمعہ کے روز چیئرمین کے دورہ کوئٹہ کے دوران شازیہ مری کی ان کیساتھ موجودگی نے ایک مرتبہ پھرسیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی کہ آیا چیئرمین پیپلزپارٹی کو شازی مری کے ساتھ گزشتہ روز اپنائے گئے رویے کا احساس ہواہے اور اس غیر سیاسی رویے کے ازالے کے لیے وہ شازیہ مری کو دورہ کوئٹہ کے موقع پر اپنے ساتھ نہ صرف لیکر آئے بلکہ منصوبوں کے افتتاح کے موقعوں پر وہ ان کیساتھ موجود رہیں اور ساتھ والی نشست پر بھی بیٹھی رہیں۔

سیاسی حلقوں میں یہ بات بھی کہی جارہی ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی کو نہ صرف اپنے رویے کا احساس ہوا ہے بلکہ انہوں نے اس بات کو محسوس کیا ہے کہ ان کا رویہ شازیہ مری کے ساتھ درست نہیں تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *