کینیڈا: چوری میں ملوث لومڑی پکڑی گئی ایپل صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے پروسٹیٹ کینسر سے متعلق خون کے نئے ٹیسٹ کی آزمائش بڑی پارٹنرشپ قائم نہ ہونے سے ٹیم دباؤ میں آ گئی، بابر اعظم امارات اسرائیل کی سازشوں میں شامل نہ ہو، ایران نے کھلی وارننگ دے دی محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مذاکرات کیلیے امریکا کی 5 شرائط، ایران کے جوابی مطالبات امریکی فضائیہ کے دو جدید طیارے ایئر شو کے درمیان آپس میں ٹکرا کر تباہ، پائلٹس محفوظ، ویڈیو دیکھیں ایران نے فوری اقدامات نہیں کیے تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی دھمکی برطانیہ کا مشرق وسطیٰ میں اینٹی ڈرون میزائل سسٹم نصب ٹیکسٹائل ملوں کی ضروت کے لیے 72 لاکھ گانٹھ روئی درآمد کرنے کے امکانات کینیڈا: چوری میں ملوث لومڑی پکڑی گئی ایپل صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے پروسٹیٹ کینسر سے متعلق خون کے نئے ٹیسٹ کی آزمائش بڑی پارٹنرشپ قائم نہ ہونے سے ٹیم دباؤ میں آ گئی، بابر اعظم امارات اسرائیل کی سازشوں میں شامل نہ ہو، ایران نے کھلی وارننگ دے دی محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مذاکرات کیلیے امریکا کی 5 شرائط، ایران کے جوابی مطالبات امریکی فضائیہ کے دو جدید طیارے ایئر شو کے درمیان آپس میں ٹکرا کر تباہ، پائلٹس محفوظ، ویڈیو دیکھیں ایران نے فوری اقدامات نہیں کیے تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی دھمکی برطانیہ کا مشرق وسطیٰ میں اینٹی ڈرون میزائل سسٹم نصب ٹیکسٹائل ملوں کی ضروت کے لیے 72 لاکھ گانٹھ روئی درآمد کرنے کے امکانات

ایران نے فوری اقدامات نہیں کیے تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی دھمکی

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر ایرانی قیادت کو دھمکی دی ہے کہ فوری اقدام نہیں کیا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل میں جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایرانی قیادت نے فوری اقدام نہیں کیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے لیے وقت تیزی سے گزر رہا ہے اور ان کے لیے بہتر ہوگا کہ جلد آگے بڑھیں یا ان کا کچھ نہیں بچے گا، وقت انتہائی اہم ہے۔

دوسری جانب خبرایجنسی رائٹرز نے ایکسیوس کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ منگل کو امریکی قومی سلامتی کے اعلیٰ مشیروں کے ساتھ انتہائی اہم ملاقات کریں گے اور ان کے ساتھ ایران کے حوالے سے فوری کارروائی کے لیے مختلف آپشنز پر مشاورت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *