ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

ورلڈ کپ کی تیاری، بہترین ون ڈے اسکواڈ بنانے پر کام کر رہے ہیں، مائیک ہیسن

Link copied!

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ بہترین ون ڈے اسکواڈ بنانے پر کام کر رہے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈکاسٹ کی 75ویں قسط میں وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا کہ ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ پر بھرپور کام جاری ہے۔

مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ کا ہدف آئندہ ڈیڑھ سال کے دوران بہترین ممکنہ ون ڈے اسکواڈ تیار کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ وائٹ بال کیمپ نے نئے ٹیلنٹ کو جانچنے کا بہترین موقع فراہم کیا اور نوجوان کھلاڑیوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے تاہم انہیں مزید محنت اور وقت درکار ہے۔

ہیڈ کوچ کے مطابق پاکستان کو ون ڈے کرکٹ میں خاص طور پر مڈل اوورز کے دوران مؤثر بیٹنگ کی ضرورت ہے جبکہ پاور پلے میں زیادہ وکٹیں حاصل کرنے اور بالنگ میں تسلسل لانے پر بھی توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فٹنس کے معیار میں بہتری سے کھلاڑیوں کی مجموعی کارکردگی مزید بہتر ہوگی۔ مائیک ہیسن نے کہا کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے خلاف آئندہ سیریز نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع ثابت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *