ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ

بجٹ میں نئے ٹیکسوں سے گریز، سپر ٹیکس ختم اور گیس و پاور ٹیرف میں کمی کی تجویز

Link copied!

تاجر برادری نے آئندہ وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکسز سے گریز، سپر ٹیکس ختم اور گیس و پاور ٹیرف میں کمی کی تجاویز دی ہیں۔

فیڈرل بی ایریا ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ تحسین نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی بجٹ معاشی ماہرین، تاجربرادری اور صنعتی شعبوں کے نمائندوں کی نگرانی میں مرتب کیا جائے اور بجٹ سازی کے عمل میں تجارت و صنعت سے وابستہ حلقوں کی آرا کو شامل کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت معاشی، صنعتی اور تجارتی ماہرین پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دے کر بجٹ تیار کرے تاکہ معیشت اور صنعت کو درپیش مسائل کا مؤثر حل نکالا جاسکے۔

شیخ تحسین نے کہا کہ صنعتی نمو کے لیے وفاقی بجٹ میں بھاری بھرکم ٹیکسوں کو کم کیا جائے اور حکومت ممکنہ طور پر تقریباً 500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز عائد کرنے سے گریز کرے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں ممکنہ ٹیکس ہدف تقریباً 18 ہزار ارب روپے مقرر کرنا حقائق کے برعکس ہوگا۔

صدر فباٹی نے مطالبہ کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات اور کیپٹو پاور پلانٹس پر عائد لیوی کم کی جائے تاکہ ملکی ایکسپورٹرز ایشیائی ممالک کے ساتھ مؤثر مسابقت کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ گیس اور پاور ٹیرف میں عائد ٹیکسوں کو کم کرکے پیداواری سرگرمیوں کو فروغ دینے کا موقع دیا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ میں چھوٹی، درمیانی اور کاٹیج انڈسٹری کی ترقی کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کیا جائے ۔ سپر ٹیکس صنعتی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے جسے نئے بجٹ میں ختم کیا جانا چاہیے۔ شیخ تحسین کا کہنا تھا کہ ایف بی آر اور برآمدات کے سالانہ اہداف حاصل کرنے کے لیے ٹیکس رجیم کو ازسرنو تبدیل کرنا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *