وائٹ ہاؤس پر دوبارہ حملے کی کوشش چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں نے ناکام بنا دی، حملہ آور ہلاک ایران کے ساتھ معاہدے میں دیگر مسلم ممالک شامل ہوں گے، ٹرمپ امریکا ایران معاہدے کیلیے سب سے اہم کردار فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ادا کیا؛ واشنگٹن پوسٹ شہباز شریف نے امن مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہونے کا عندیہ ظاہر کر دیا امریکا ایران مذاکرات: فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سےاہم ملاقات، کشیدگی میں کمی پرگفتگو چیئرمین اوگرا کا اضافی چارج دینے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج پنکی کے رابطے کن بااثر شخصیات کے ساتھ تھے؟ بڑا انکشاف بجٹ میں نئے ٹیکسوں سے گریز، سپر ٹیکس ختم اور گیس و پاور ٹیرف میں کمی کی تجویز ورلڈ کپ کی تیاری، بہترین ون ڈے اسکواڈ بنانے پر کام کر رہے ہیں، مائیک ہیسن ویرات کوہلی کی شرمناک حرکت، جینٹلمین گیم کو داغدار کردیا وائٹ ہاؤس پر دوبارہ حملے کی کوشش چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں نے ناکام بنا دی، حملہ آور ہلاک ایران کے ساتھ معاہدے میں دیگر مسلم ممالک شامل ہوں گے، ٹرمپ امریکا ایران معاہدے کیلیے سب سے اہم کردار فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ادا کیا؛ واشنگٹن پوسٹ شہباز شریف نے امن مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہونے کا عندیہ ظاہر کر دیا امریکا ایران مذاکرات: فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سےاہم ملاقات، کشیدگی میں کمی پرگفتگو چیئرمین اوگرا کا اضافی چارج دینے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج پنکی کے رابطے کن بااثر شخصیات کے ساتھ تھے؟ بڑا انکشاف بجٹ میں نئے ٹیکسوں سے گریز، سپر ٹیکس ختم اور گیس و پاور ٹیرف میں کمی کی تجویز ورلڈ کپ کی تیاری، بہترین ون ڈے اسکواڈ بنانے پر کام کر رہے ہیں، مائیک ہیسن ویرات کوہلی کی شرمناک حرکت، جینٹلمین گیم کو داغدار کردیا

ایران کے ساتھ معاہدے میں دیگر مسلم ممالک شامل ہوں گے، ٹرمپ

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ممکنہ معاہدے پر بیشتر معاملات طے پاچکے ہیں جبکہ حتمی نکات پر بات چیت آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ معاہدے کا باضابطہ اعلان جلد سامنے آسکتا ہے۔

صدر ٹرمپ کے مطابق مجوزہ معاہدہ صرف امریکا اور ایران تک محدود نہیں ہوگا بلکہ اس میں کئی اہم مسلم ممالک بھی شامل ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز کو کھول دیا جائے گا جس سے خطے میں کشیدگی کم ہونے اور عالمی تجارتی سرگرمیوں میں بہتری کی توقع ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت متعدد مسلم ممالک کی قیادت سے رابطے کیے ہیں۔

ان کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد، متحدہ عرب امارات کے صدر، قطر کے امیر، جبکہ ترکیہ، مصر، اردن اور بحرین کی قیادت سے بھی ایران سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کو بھی پیش رفت سے آگاہ کردیا گیا ہے اور تمام فریقین کو خطے میں استحکام کے لیے اعتماد میں لیا جارہا ہے۔

ان کے بقول معاہدہ بڑی حد تک تیار ہے تاہم حتمی منظوری اور آخری تفصیلات پر مذاکرات ابھی جاری ہیں۔

امریکی صدر نے اس پیش رفت کو مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی سفارتی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر یہ معاہدہ طے پا گیا تو خطے میں نئی سیاسی صف بندیاں دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *