ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

فیفا ورلڈکپ: ویزا مسائل کے سبب ایران کا بیس کیمپ امریکا سے میکسیکو منتقل

Link copied!

فیفا ورلڈکپ کے دوران ویزا مسائل پر ایرانی فٹبال ٹیم نے اپنا ٹریننگ بیس کیمپ امریکا سے میکسیکو منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی پلیئرز اب امریکی شہر ٹکسن، ایریزونا کی بجائے میکسیکن شہر تیجوانا میں ٹریننگ کریں گے جس کی فیفا نے بھی منظوری دے دی ہے۔ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر تاج مہدی کے مطابق ویزا مسائل کے باعث امریکا کے بجائے میکسیکو میں قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تیجوانا لاس اینجلس کے قریب ہے جہاں ایران اپنے ابتدائی 2 گروپ میچز کھیلے گا، اس طرح سفر کا دورانیہ بھی کم ہو جائے گا۔ایران کو گروپ جی میں نیوزی لینڈ، بیلجیم اور مصر کے چیلنج کا سامنا رہے گا۔

ایران کا پہلا میچ 15 جون کو نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول ہے۔

فیڈریشن حکام نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کو امریکی ویزے بروقت نہیں مل سکیں گے تاہم فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے گزشتہ ماہ واضح کیا تھا کہ ایران شیڈول کے مطابق امریکا میں اپنے ورلڈ کپ میچز ضرور کھیلے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *