فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

مودی کے قافلے کے روٹ سے دھماکا خیز مواد برآمد، 6 پولیس اہلکار معطل

Link copied!

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے قافلے کے روٹ کے قریب دھماکا خیز مواد برآمد ہونے کے معاملے میں تحقیقات کے بعد 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ 10 مئی کو بنگلور کے علاقے کگلپورا میں پیش آیا، جہاں نریندر مودی ایک تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی آمد سے قبل سکیورٹی اداروں کی جانب سے معمول کی چیکنگ اور کلیئرنس آپریشن جاری تھا کہ اسی دوران قافلے کے روٹ کے قریب سے جیلاٹن اسٹکس برآمد ہوئیں، جو عموماً دھماکا خیز مواد میں استعمال کی جاتی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد فوری طور پر سکیورٹی مزید سخت کردی گئی جبکہ ابتدائی تحقیقات میں غفلت برتنے پر 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔

بھارتی پولیس کے مطابق اس معاملے کی تفصیلی تحقیقات جاری ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ دھماکا خیز مواد وزیراعظم کے قافلے کے راستے تک کیسے پہنچا اور آیا اس کے پیچھے کوئی منظم یا دانستہ کارروائی تھی یا نہیں۔

واقعے کے بعد بھارتی سیاسی اور سکیورٹی حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے جبکہ وزیراعظم کی سکیورٹی انتظامات پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *