مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی امریکا کیساتھ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ پاکستان آئیں گے ٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین سے جنگ کے خاتمے کیلئےتعاون کی پیشکش ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی امریکا کیساتھ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ پاکستان آئیں گے ٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین سے جنگ کے خاتمے کیلئےتعاون کی پیشکش ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف

سلامتی کونسل، پاکستان نے لبنان میں حملے بند کرنے اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

Link copied!

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے لبنان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں جاری کشیدگی پر فوری قابو پانے اور جنگ بندی کے مؤثر نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔

پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں جاری صورتحال محض ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ ایک سنگین انسانی بحران کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔

ان کے مطابق جنگ بندی کے باوجود زمینی حالات میں بہتری کے بجائے مسلسل بگاڑ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

انہوں نے اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور لبنانی علاقوں میں دراندازی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے نہ صرف شہری آبادی متاثر ہو رہی ہے بلکہ خطے کا پورا توازن بھی خطرے میں پڑ رہا ہے۔

پاکستانی مندوب کے مطابق لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں جبکہ بنیادی سہولیات کی صورتحال بھی انتہائی خراب ہے۔

سفیر عاصم افتخار احمد نے طبی عملے، امدادی کارکنوں اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے واقعات کو بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا اور عالمی برادری سے فوری اور مؤثر ردعمل کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے لبنان کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کو پہنچنے والے نقصان پر بھی افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسے اقدامات خطے کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیل رہے ہیں۔

پاکستانی مندوب نے واضح کیا کہ پاکستان لبنان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سیاسی آزادی کی مکمل حمایت کرتا ہے اور ہر اس کوشش کے ساتھ کھڑا ہے جو امن کے فروغ کے لیے کی جائے۔

انہوں نے زور دیا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 پر مکمل عملدرآمد ناگزیر ہے اور تمام فریقین کو جنگ بندی معاہدوں کی پابندی کرنی چاہیے۔

اجلاس کے اختتام پر پاکستان نے ایک بار پھر عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ محض بیانات سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کرے تاکہ مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی کو روکا جا سکے اور پائیدار امن کی راہ ہموار ہو سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *