پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کی جدت اور بلاک چین تعلیم کے فروغ کے لیے بائننس اور ٹیلی نار پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط آپ جعلی دوائیں تو نہیں خرید رہے؟ اصل اور نقل کی پہچان کے لیے نیا نظام تیار بیماریوں کی روک تھام، گوگل کا لیبارٹری میں پیدا شدہ کروڑوں مچھر فلوریڈا میں چھوڑنے کا فیصلہ جامعہ کراچی؛ اساتذہ تنظیم ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کا بائیکاٹ ختم کرنے پر راضی ٹیسٹ میچز میں سرخ کی جگہ پنک گیند کے استعمال کی منظوری پنجاب؛ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا فرنچ اوپن: آرینا سبالینکا نے ناؤمی اوساکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی وفاقی حکومت کے سخت اقدامات، سول سرونٹس کی دہری شہریت سے متعلق نئے قواعد نافذ انتخابی مہم عروج پر، قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف گلگت بلتستان پہنچ گئے کوشل بھورٹیل ایک اوور میں 6 چھکے لگاکر منفرد کلب میں شامل پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کی جدت اور بلاک چین تعلیم کے فروغ کے لیے بائننس اور ٹیلی نار پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط آپ جعلی دوائیں تو نہیں خرید رہے؟ اصل اور نقل کی پہچان کے لیے نیا نظام تیار بیماریوں کی روک تھام، گوگل کا لیبارٹری میں پیدا شدہ کروڑوں مچھر فلوریڈا میں چھوڑنے کا فیصلہ جامعہ کراچی؛ اساتذہ تنظیم ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کا بائیکاٹ ختم کرنے پر راضی ٹیسٹ میچز میں سرخ کی جگہ پنک گیند کے استعمال کی منظوری پنجاب؛ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا فرنچ اوپن: آرینا سبالینکا نے ناؤمی اوساکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی وفاقی حکومت کے سخت اقدامات، سول سرونٹس کی دہری شہریت سے متعلق نئے قواعد نافذ انتخابی مہم عروج پر، قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف گلگت بلتستان پہنچ گئے کوشل بھورٹیل ایک اوور میں 6 چھکے لگاکر منفرد کلب میں شامل

اگلے ہفتے کے دوران ایران کیساتھ معاہدہ ہو جائے گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں آئندہ ایک ہفتے کے دوران ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا۔

امریکی چینل اے بی سی نیوزکو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ معاہدے کے تحت جنگ بندی میں توسیع کی جائے گی اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ بحری آمدورفت کے لیے کھول دیا جائے گا۔

اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران سے امریکا کے مذاکرات تیزی سے جاری ہیں، انہیں پیغامات میں تعطل کے ایرانی فیصلے سے کوئی مسئلہ نہیں۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ پیغامات کی معطلی کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ امریکا پھر سے فوجی کارروائیاں شروع کر دے۔

ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکا ایران کی بحری ناکا بندی جاری رکھے گا اور اس وقت کا انتظار کرے گا جب تک تہران واشنگٹن کی قابلِ قبول شرائط کے تحت معاہدے پر آمادہ نہیں ہو جاتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں