سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن العزم، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا چین، پاکستان کی عسکری طاقت کا خوف، بھارت نے بحری بیڑے میں اضافہ تیز کردیا ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے ٹرمپ کا بڑا اعلان، تیسری بار صدر بننے کی خواہش ظاہر کر دی ایران نے تجارتی جہاز پر حملے کے بعد یوکرین کے ناظم الامور کو طلب کر لیا، شدید احتجاج ریکارڈ دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم وفاقی وزیر داخلہ نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا پاسداران انقلاب نے 200 سے زائد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کر دیا گلاسگو کی فضاؤں میں دیو ہیکل ڈریگن کی پرواز، وائرل ویڈیوز نے سب کو دنگ کردیا ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران قدیم رومی دور کا سکّہ دریافت سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن العزم، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا چین، پاکستان کی عسکری طاقت کا خوف، بھارت نے بحری بیڑے میں اضافہ تیز کردیا ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے ٹرمپ کا بڑا اعلان، تیسری بار صدر بننے کی خواہش ظاہر کر دی ایران نے تجارتی جہاز پر حملے کے بعد یوکرین کے ناظم الامور کو طلب کر لیا، شدید احتجاج ریکارڈ دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم وفاقی وزیر داخلہ نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا پاسداران انقلاب نے 200 سے زائد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کر دیا گلاسگو کی فضاؤں میں دیو ہیکل ڈریگن کی پرواز، وائرل ویڈیوز نے سب کو دنگ کردیا ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران قدیم رومی دور کا سکّہ دریافت

گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی، وزیراعظم کی صدر آصف زرداری اور بلاول کو مبارکباد

Link copied!

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر اپنے خصوصی پیغام میں صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں شفاف، آزاد اور پرامن انتخابات کے انعقاد پر عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کو جمہوریت کی مضبوطی کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام سیاسی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت پر خصوصی تحسین کے مستحق ہیں، انہوں نے کہا کہ پرامن اور شفاف انتخابات جمہوریت کا حسن ہیں اور اس عمل نے جمہوری روایات کو مزید مضبوط کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اکثریتی جماعت بن کر ابھری ہے، جس پر وہ صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے کامیاب امیدواروں کو بھی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی پوری ٹیم نے انتخابی مہم کے دوران بھرپور محنت کی۔ وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے تمام کامیاب امیدواروں کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے غیر جانبدار اور شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پرامن انتخابی ماحول برقرار رکھنے میں قابلِ ستائش کردار ادا کیا۔

وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب نمائندے گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *