ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کی 44 سال کی عمر میں ٹینس کورٹ میں واپسی

Link copied!

امریکی ٹینس لیجنڈ و سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز 44 سال کی عمر میں ٹینس کورٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔

سرینا ولیمز نے تقریباً چار سال کے وقفے کے بعد مسابقتی ٹینس میں واپسی پر کہا ہے کہ اب انہیں کسی کے سامنے خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ ان کی سب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ ان کی بیٹیاں انہیں دوبارہ کورٹ میں کھیلتے ہوئے دیکھ سکیں گی۔

23 گرینڈ سلیم سنگلز ٹائٹلز جیتنے والی سرینا کوئنز کلب ٹورنامنٹ کے ڈبلز مقابلوں میں کینیڈا کی نوجوان کھلاڑی وکٹوریہ مبوکو کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ واپسی پر کسی اضافی دباؤ کا شکار نہیں ہیں اور کھیل سے لطف اندوز ہونا چاہتی ہیں۔

سرینا نے کہا کہ انہوں نے اپنے کیریئر میں بے شمار کامیابیاں حاصل کی ہیں اس لیے اب جیت یا ہار ان کے لیے سب سے اہم چیز نہیں رہی۔

ان کے مطابق وہ اپنی زندگی میں اتنی فتوحات حاصل کر چکی ہیں جتنی اکثر لوگ پورے کیریئر میں بھی حاصل نہیں کر پاتے۔

انہوں نے یاد دلایا کہ پہلی بیٹی اولمپیا کی پیدائش کے بعد بھی وہ ٹینس میں واپس آئیں اور چار گرینڈ سلیم فائنلز تک رسائی حاصل کی۔2023 میں پیدا ہونے والی ان کی دوسری بیٹی آدیرا نے ابھی تک اپنی والدہ کو پروفیشنل ٹور پر کھیلتے نہیں دیکھا ہے۔

سرینا نے مستقبل میں سنگلز مقابلوں میں واپسی کا امکان مسترد نہیں کیا تاہم کہا کہ فی الحال ان کی توجہ ڈبلز مقابلوں پر مرکوز ہے اور سنگلز کے لیے مزید تیاری درکار ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *