سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن العزم، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا چین، پاکستان کی عسکری طاقت کا خوف، بھارت نے بحری بیڑے میں اضافہ تیز کردیا ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے ٹرمپ کا بڑا اعلان، تیسری بار صدر بننے کی خواہش ظاہر کر دی ایران نے تجارتی جہاز پر حملے کے بعد یوکرین کے ناظم الامور کو طلب کر لیا، شدید احتجاج ریکارڈ دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم وفاقی وزیر داخلہ نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا پاسداران انقلاب نے 200 سے زائد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کر دیا گلاسگو کی فضاؤں میں دیو ہیکل ڈریگن کی پرواز، وائرل ویڈیوز نے سب کو دنگ کردیا ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران قدیم رومی دور کا سکّہ دریافت سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن العزم، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا چین، پاکستان کی عسکری طاقت کا خوف، بھارت نے بحری بیڑے میں اضافہ تیز کردیا ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے ٹرمپ کا بڑا اعلان، تیسری بار صدر بننے کی خواہش ظاہر کر دی ایران نے تجارتی جہاز پر حملے کے بعد یوکرین کے ناظم الامور کو طلب کر لیا، شدید احتجاج ریکارڈ دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم وفاقی وزیر داخلہ نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا پاسداران انقلاب نے 200 سے زائد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کر دیا گلاسگو کی فضاؤں میں دیو ہیکل ڈریگن کی پرواز، وائرل ویڈیوز نے سب کو دنگ کردیا ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران قدیم رومی دور کا سکّہ دریافت

فیفا ورلڈ کپ 2026: دنیا کی سب سے قیمتی ٹرافی کتنی مالیت رکھتی ہے؟

Link copied!

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آغاز کل 11 جون سے ہونے جا رہا ہے جس میں دنیا کی بہترین فٹبال ٹیمیں ٹائٹل کے لیے ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا کر رہے ہیں جس میں پہلی بار 48 ٹیمیں اور مجموعی طور پر 104 میچز شامل ہوں گے۔ پہلا میچ میکسیکو اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اس ایونٹ کا پہلا انعقاد 1930 میں ہوا تھا اور برازیل پانچ مرتبہ چیمپئن بن کر سب سے کامیاب ٹیم ہے۔ شائقین کے ذہن میں اکثر یہ سوال آتا ہے کہ وہ ٹرافی جس کے لیے دنیا بھر کی ٹیمیں سخت محنت کرتی ہیں، آخر اس کی اصل قیمت کیا ہے؟

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی 18 قیراط سونے سے تیار کی گئی ہے جس کی اونچائی 37 سینٹی میٹر اور وزن تقریباً 6 کلوگرام ہے۔ مختلف رپورٹس کے مطابق اگر صرف اس میں استعمال ہونے والے سونے اور مواد کی قیمت دیکھی جائے تو اس کی مالیت تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالر (7 کروڑ پاکستانی روپے) کے قریب بتائی جاتی ہے۔

تاہم ماہرین کے مطابق اس ٹرافی کی حقیقی قدر اس سے کہیں زیادہ ہے۔ اگر اسے آج کے دور میں نیلام کیا جائے تو اس کی قیمت 2 کروڑ امریکی ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ ٹرافی مکمل ٹھوس سونے کی نہیں بلکہ اندر سے کھوکھلی ہے تاکہ اسے اٹھانا ممکن ہو سکے۔ اس کے نچلے حصے میں سبز نیم قیمتی پتھر مالاکائٹ بھی استعمال کیا گیا ہے جو اس کی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے۔

موجودہ ورلڈ کپ ٹرافی کو اطالوی مجسمہ ساز سلویو گازانیگا نے ڈیزائن کیا تھا، جبکہ اس سے پہلے جولس ریمے ٹرافی استعمال ہوتی تھی جو برازیل کو مستقل طور پر دی جا چکی ہے۔

یہ بھی اہم بات ہے کہ فیفا فاتح ٹیم کو اصل ٹرافی نہیں دیتا بلکہ اسے محفوظ رکھا جاتا ہے۔ فاتح ٹیم کو صرف سونے کی تہہ چڑھی ہوئی نقل (ریپلیکا) ٹرافی دی جاتی ہے جو وہ اپنے ملک لے جا سکتی ہے۔

اسی وجہ سے فیفا ورلڈ کپ ٹرافی دنیا کی سب سے قیمتی اور محفوظ اسپورٹس یادگاروں میں شمار ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *