75 سال کےد وران پنڈی اور اسلام آباد میں آج جیسا تعلق ہوتا تو کئی سنگِ میل طے ہو چکے ہوتے، وزیرِ دفاع نئے چہرے پُرانی خصلتیں۔ انگلینڈ کو بڑا جھٹکا، اسٹوکس اور ایٹکنسن کے بعد اولی رابنسن بھی دوسرے ٹیسٹ سے باہر جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع: جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کا میزبان پاکستان ہوگا، وزیراعظم امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا، وزیراعظم کا اعلان پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے، وزیر خزانہ معاہدے کے تحت ایران کو صرف کم سطح پر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت ہوگی، ٹرمپ تہران نے معاہدے کو منجمد اثاثوں کی بحالی سے مشروط قرار دے دیا، ایرانی میڈیا ایران معاہدہ بچانا ہے تو اسرائیل کی فوجی مدد فوری بند کریں، ٹرمپ کے سابق مشیر کا بڑا مطالبہ فیفا ورلڈ کپ 2026، آئیوری کوسٹ نے ایکواڈور کو 0-1 سے ہرا کر شاندار فتح اپنے نام کر لی 75 سال کےد وران پنڈی اور اسلام آباد میں آج جیسا تعلق ہوتا تو کئی سنگِ میل طے ہو چکے ہوتے، وزیرِ دفاع نئے چہرے پُرانی خصلتیں۔ انگلینڈ کو بڑا جھٹکا، اسٹوکس اور ایٹکنسن کے بعد اولی رابنسن بھی دوسرے ٹیسٹ سے باہر جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع: جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کا میزبان پاکستان ہوگا، وزیراعظم امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا، وزیراعظم کا اعلان پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے، وزیر خزانہ معاہدے کے تحت ایران کو صرف کم سطح پر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت ہوگی، ٹرمپ تہران نے معاہدے کو منجمد اثاثوں کی بحالی سے مشروط قرار دے دیا، ایرانی میڈیا ایران معاہدہ بچانا ہے تو اسرائیل کی فوجی مدد فوری بند کریں، ٹرمپ کے سابق مشیر کا بڑا مطالبہ فیفا ورلڈ کپ 2026، آئیوری کوسٹ نے ایکواڈور کو 0-1 سے ہرا کر شاندار فتح اپنے نام کر لی

امریکا نے ایران، افغانستان سمیت دیگر ممالک کے تارکین وطن کو جنگ زدہ افریقی ملک بھیج دیا

Link copied!

ٹرمپ انتظامیہ نے افغانستان، ایران اور دیگر ممالک سے تقریباً 20 تارکین وطن جن میں دو ایرانی خواتین بھی شامل ہیں، کے ایک گروپ کو وسطی افریقی جمہوریہ ملک بدر کر دیا ہے جو کہ جنگ زدہ خطہ ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وسطی افریقی جمہوریہ درجہ 4 پر جنگ زدہ قرار دیا گیا ہے جہاں تشدد اور بدامنی کی وجہ سے امریکی حکومت نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ’کسی بھی وجہ سے‘ اس ملک کا دورہ نہ کریں۔

امریکی امیگریشن وکیل کے مطابق، جلاوطن ہونے والوں میں ایک ایرانی جمہوریت نواز کارکن بھی شامل ہے جو امریکا فرار ہو گیا تھا اور اسے امریکی امیگریشن عدالت سے قانونی تحفظ حاصل تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *