ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

فیفا ورلڈکپ: میسی کی ہیٹ ٹرک، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا فاتحانہ آغاز

Link copied!

دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے شاندار ہیٹ ٹرک کے ساتھ اپنی ٹیم کو الجزائر کے خلاف فتح دلادی۔

کنساس سٹی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے گروپ مرحلے کے اپنے پہلے میچ میں الجزائر کو شکست دے کر اپنے ٹائٹل کے دفاع کا بہترین آغاز کیا۔

میسی نے 17ویں منٹ میں خوبصورت گول کے ذریعے ارجنٹینا کو برتری دلائی۔ دوسرے ہاف میں الجزائر کے گول کیپر لوکا زیدان کی غلطی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے اپنا دوسرا گول کیا جبکہ 76ویں منٹ میں زوردار شاٹ کے ذریعے ورلڈکپ میں پہلی مرتبہ ہیٹ ٹرک مکمل کی۔

اس کارنامے کے ساتھ ان کے ورلڈ کپ گولز کی تعداد بھی 16 ہو گئی جس کے بعد وہ جرمنی کے سابق اسٹرائیکر میروسلاو کلوزے کے ہم پلہ ٹورنامنٹ کی تاریخ کے مشترکہ سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی 38 سالہ میسی نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے چھ مختلف ورلڈ کپ ایڈیشنز میں شرکت کرنے والے پہلے فٹبالر کا اعزاز بھی حاصل کیا۔

فتح کے بعد ارجنٹینا اب گروپ جے میں آسٹریا اور اردن کے خلاف اپنے اگلے میچز کی تیاری کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *