فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

مودی کی پھیلائی ہوئی نفرت: مغرب میں مقیم بھارتیوں کیلیے ہندوفوبیا کا نیا خطرہ

Link copied!

بی جے پی کے کٹھ پتلی بھارتی وزیراعظم مودی کی پھیلائی ہوئی نفرت کے نتیجے میں مغرب میں رہنے والے بھارتیوں کے لیے ہندوفوبیا کا نیا خطرہ پیدا ہوگیا ے۔

مغربی ممالک میں بڑھتی ہوئی ہندو قوم پرستی عالمی سطح پر بھارتیوں کا اصل چہرہ سامنے لے آئی ہے، جہاں مودی حکومت کی سکھائی ہوئی انتہا پسندی نے بیرون ملک رہنے والے بھارتیوں کو وبال جان بنا دیا ہے۔

بھارتی جریدے نیشنل ہیرالڈ کے مطابق مودی کے خود ساختہ عالمی طاقت کے تاثر نے بیرونِ ملک بھارتی رویوں پر تنقید بڑھا دی ہے۔ مودی کے حامیوں نے مغربی ممالک میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر کے مقامی لوگوں میں شدید غصہ پیدا کر دیا ہے۔

نیشنل ہیرالڈ کے مطابق مودی سرکار کی خود پسند سوچ نے بھارتی سیاحوں کو مختلف ممالک کے مقامی طور طریقوں کی توہین کرنا سکھادیا ہے۔

عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ مودی کی نفرت انگیز ہندوتوا پالیسیوں کا نقصان اب خود بھارتی شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ مودی نے جس ہندوتوا سوچ سے دنیا بھر میں اسلامو فوبیا کو ہوا دی اور آج اسی انتہا پسندی کے ردِعمل میں بھارتی شہریوں کو ہندوفوبیا کا سامنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *